🚨 کیا عمران خان کو بھی اڈیالہ جیل سے نئی ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟
محسن نقوی کے بیان کے مطابق اسلام آباد کے قیدیوں کو نئی جیل منتقل کیا جائے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا اس فیصلے کا اطلاق عمران خان پر بھی ہوگا؟ اور اگر ہوگا تو کب؟
عمران خان کی منتقلی سے متعلق حتمی سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی نظر بندی میں 30 دن کے لئے توسیع کر دی ، سرکاری وکیل نے ہوم سیکرٹری پنجاب نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ، تینوں بہنوں کو 3 ایم پی او کے تخت گرفتار کیاتھا
مراد سعید کی والدہ اور ان کے بھائی کو رات گئے ان کے گھر سے نکال دیا گیا کیا یہ Political Victimization نہیں ہے ! سلیم صافی ۔
بالکل نہیں ہے ایک بندہ مفرور ہے اس کے ساتھ کیا کریں، فیصل کریم گشتی کا بچہ
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا اہم ترین تجزیہ۔ ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی لگا دی۔ چیخیں آسمانوں پر پہنچ گئیں 🔥🔥
آبنائے ہرمز سے دنیا کی سات میجر کیبلز انٹرنیٹ کی یہاں سے گزرتی ہیں۔ یہ کیبلز پورے ملک کو جوڑتی ہے جس سے انٹرنیٹ کی ترسیل ہوتی ہے۔ اب ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اور اسرائیل نے ہم پر حملہ کیا تو ہم یہ جو سات کیبلز ہیں ان کو اڑا دیں گے۔ دنیا کا سارا نظام پی انٹرنیٹ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ اب اگر انٹرنیٹ کاٹ دیا تو مطلب ساری دنیا کی سانس کاٹ دی تو ایران نے تو اب یہ دھمکی لگادی ہے کہ ہم اکیلے نہیں ڈوبے گے، سب کو کے ساتھ لے کر ڈوبے گے۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا انکشاف۔ عمران خان کی بڑی فتح 🔥🔥
عمران خان پر بات کرنے سے ہمیں پاکستان کا دشمن کہا گیا۔ پہلے آپ کہتے تھے یہ پاکستان کی آخری امید ہے۔ جواب ملا ہمیں حکم آتا ہے عمران خان کو سپورٹ کرو، ہم کرتے ہیں، جب حکم آتا ہے مخالفت کرو تو مخالفت کرتے ہیں۔ میں نے کہا صدقے جاؤں قائداعظم کے پاکستان میں تو ایسا نہیں چلے گا، انکار پرمجھے مقدمات کی دھمکیاں دی گئیں۔
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض خان کا انکشاف 🔥🔥
گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے بعد یہ ہڈی ان کے حلق میں پھنس گئی ہے ، خواجہ آصف نے آف دی ریکارڈ ملاقات میں یہ بات کی ہے کہ یہ ایمرجنسی اور گورنر راج لگا کر ہم گردن تک پھنس گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا مراد سعید کو بہترین مشورہ 🔥🔥
جو لوگ کہتے ہیں مراد سعید روپوشی ختم کر دے سامنے آ جائے میرا خیال ہے اس سے کوئی ماس فرق نہیں پڑے گا بلکہ مراد سعید کی جان کو شدید خطرہ ہو گا مراد سعید کو چاہیے کہ قاسم سوری کی طرح امریکہ یا یورپ بیٹھ جائیں کیونکہ یہاں بیٹھ کر وہ بہتر طریقے سے کام کر سکیں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ کی 92 نیوز پر گفتگو۔ کھل کر ایمرجنسی/گورنر راج کو سپورٹ کردیا 🔥🔥
سہیل آفریدی ریاست کے خلاف کام کررہا تھا، دہشت گردوں کو سہولت فراہم کر رہا تھا، سیکورٹی فورسز کو کوئی سپورٹ نہیں کی۔ KPK میں ملٹری آپریشن کے خلاف گیا، دہشت گردی اسکی وجہ سے بڑی۔ اداروں کو سپورٹ کرتا تو نہ گورنر راج لگتا، نہ ایمرجنسی نافذ ہوتی۔ پیپلزپارٹی نے اس عمل کو مکمل سپورٹ کیا ہے۔ ہم اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کوئی غیر آئینی کام ہم نے نہیں کیا بلکہ ملک کے مفاد میں یہ قدم اٹھایا ہے۔ فوج کی قربانیوں کی ہم قدر کرتے ہیں۔ اس سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، خیبرپختونخوا کی عوام کو دہشت گردوں سے پاک کریں گے۔ امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول کرکے وہاں بہتری لائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز 🚨وقار ملک نے قوم کو خوفناک صورتحال سے آگاہ کردیا۔ عمران خان کو اب قتل کردیا جائے گا۔ سارا بندوبست اسی لیے کیا جارہا ہے 🔥🔥
عمران خان کی ملاقاتیں اب بالکل ہی نہیں ہونی۔عمران خان کو انہوں نے Missing Person بنادیا ہے۔ یہاں تک کہ ہم گورنر راج لگا دیں گے، ایمرجنسی لگا دیں گے، لیکن عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دیں گے۔ اس میں سب سے خطرناک چیز یہ ہے کہ یہ عمران خان کی جان لینے کے در پر ہیں۔ یا انہوں نے یہ سارا کنٹرول اس لئے کیا کہ خدانخواستہ کوئی ایسی ویسی خبر باہر آتی ہے تو KP میں بھی ایمرجنسی لگی ہوگی۔ ہر طرف فوج پھر رہی ہوگی۔ بہنیں الریڈی جیل میں ہیں۔ کُچھ عمران خان کے وفاداروں کو ابھی گرفتار کرلیا جائے گا اور پھر اس کے بعد خدانخواستہ یہ کوئی بری خبر جاری کر سکتے ہیں۔ اس لئے میں کہتا ہوں پاکستانیوں باہر نکلنے کے علاؤہ آپ کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں ہے۔ ان کے عزائم بہت خطرناک ہے ۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کی جیو نیوز پر اہم گفتگو 🔥🔥
وقافی حکومت نے آج ایک غیر آئینی اقدام اٹھا کر خود پر آرٹیکل چھ مسلّط کردیا ہے۔ یہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے آج پھر قوم کا مینڈیٹ چوری کیا ہے. یہ قوم کے مجرم ہیں۔ عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں پڑے گا، الٹا مقبولیت بلندیوں کو چھو جائے گی۔ سہیل آفریدی کی غیرت کو سلام ہے۔ غیر آئینی حکم نہیں مانا ڈٹ گیا۔ یہ سب لوگ بہت عوام کے شکنجے میں آئیں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کی اہم ترین گفتگو۔ حکمت عملی کے ساتھ طاقتوروں کا پلان ایکسپوز کردیا 🔥🔥
ہم سیدھا اسلام آباد بھی جا سکتے تھے، مگر انکو 26 نومبر کی طرح معصوم لوگوں کو گولیاں مارنے کا بہانہ مل جاتا۔ اس لیے ہم دنیا کو دیکھا رہے ہیں کہ ہم پرامن ہیں۔ ہم آئین و قانون کے مطابق احتجاج کر رہے اور ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ہمارا کوئی مطالبہ آئین و قانون کے خلاف نہیں۔ جو 17 سیٹوں والی وفاقی حکومت پاکستان پر مسلط کی گئی ہے، وہ ہٹ دھرمی کر رہی ہے۔ وہ جائز مطالبات نہیں مان رہی۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم نہیں مان رہے۔ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ انکے ذاتی معالجین انکے وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ عدالتی احکامات پر عمل کریں، عمران خان کو انکے بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں۔ فیلڈ مارشل نو مئی کیا نہیں ہونے دیں گے، ہم خود نو مئی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اسکا سب سے ذیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا۔ ہم تو بار بار ڈیمانڈ کر رہے ہیں CCTV فوٹیج چرانے والے ہی نو مئی کروانے والے ہیں، کیونکہ اسکا فائدہ انھوں نے اٹھایا۔ عمران خان نے 126دن کا دھرنا دیا۔ ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ہم پرامن سیاسی جماعت ہیں ہم صوابی سے آگے اٹک بھی جائیں گے۔ اسلام آباد بھی جائیں گے، پنڈی لاہور بھی جائیں گے، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے۔ اگر انکو پرامن احتجاج پسند نہیں تو آئین پاکستان سے وہ شق ہٹا دیں ۔
بریکنگ نیوز 🚨سرکاری پالتو نوکر منیب فاروق کی خبر 🔥🔥
آج رات پی ٹی آئی کے لیے فیصلہ کن ہو سکتی ہے۔ بڑوں نے معاملات کو گورنر راج یا ایمرجنسی کے ذریعے نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تاہم ثالث آخری کوشش میں ہیں کہ سیاسی مفاہمت کا راستہ نکلے اور ایمرجنسی یا گورنر راج جیسے اقدامات سے بچا جا سکے۔ کوشش کامیاب ہوئی تو جمہوری عمل کو مہلت ملے گی۔ ناکامی کی صورت میں پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھیں گی۔ کل پی ٹی آئی کے لیے ایک اور کڑا دن ہو سکتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨جیو نیوز کی بڑی خبر، پیپلزپارٹی کپڑے اتار کر اسٹبلیشمنٹ کے سامنے پھر لیٹ گئی، لو جو تُسی جو کرنا ہے کرلو، سانوں کوئی مسئلہ نئیں 🔥🔥
پیپلز پارٹی بھی مان گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق ہوگیا۔ شرکاء کی اکثریت نے 12 اضلاع میں ایمرجنسی کے حق میں رائے دے دی۔ ہم کھل کر حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سنیر رہنما قمرزمان کائرہ نے بتادیا۔ صدر آصف زرداری نے اداروں کو مکمل سپورٹ کرنے کا پیغام دے دیا ہے۔ KPK میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ وہاں فوج کو آپریشن کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ پی ٹی آئی ضد کر رہی ہے اسکا نقصان اٹھائے گی. صوبائی حکومت بھی ہاتھ سے جائے گی، ساری قیادت بھی فارغ ہوگی، جیل میں بھی جائے گی۔
بریکینگ نیوز 🚨 نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف۔ طاقتوروں کے تین بڑے فیصلے 🔥🔥
جہاں لوگ فیصلے کرتے ہیں وہاں فیصلے ہوگئے ہیں۔ دو فیصلے کر لئے گئے ہیں۔ پہلا یہ کہ آفریدی ہمیں قبول نہیں ہے اسے جانا ہوگا۔ دوسرا فیصلہ یہ ہوا ہے کہ ہمیں دہشتگردی کو tackle کرنا ہے۔ اب جو فیصلہ نہیں ہوا ہے وہ یہ ہے کہ کیا پورے صوبے میں ہم نے 232 لگانا ہے یا آپ نے اسمبلی کو رکھنا ہے یا آفریدی کو گرفتار کرلینا ہے اور کسی اور کو چیف منسٹر بنا دینا ہے، لیکن میرا نہیں خیال کہ آج کل میں کوئی فیصلہ ہوگا۔ ابھی تین چار دن لگ جائیں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کی اہم ترین گفتگو 🔥🔥
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوابی سے آگے پیدل جانے کا پلان بالکل زبردست ہے لیکن اگر ہم مارگلہ کی پہاڑیوں سے اسلام آباد میں داخل ہوں تو اس سے بڑا سرپرائز حکومت کیلئے اور کیا ہوگا۔
بریکنگ نیوز 🚨محمود خان اچکزئی کا دبنگ بیان 🔥🔥
گورنر راج نافذ کیا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے، اپنی عوامی طاقت کا بھرپور استعمال کریں گے۔ تُمہیں ایسا جواب دیں گے کہ تُم زندگی بھر یاد رکھو گے۔