My mother, Begum Zaibunnissa Malik, has passed away. Her namaza e janaza will be held at Zaildar House, Village Hothla, Tehsil Kahuta, District Rawalpindi at 4:30pm today.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
پانچ وقت کے نمازی اور منہ پہ داڑھی
لیہ شہر میں انکا بہت پرانا میڈیکل سٹور ہے
کل سے ہمارے لیہ میں کرونا وائرس کی کیا افواہ اڑی ہے اج کراچی بھجنے کے لیے فیس ماسک لینے گئے تو جو پچاس والا پیکٹ 180 روپے کا تھا اج 1200 روپے میں دیا
ذخیرہ اندوز منافع خور لالچی تاجر
پشاور میں BRT منصوبے کا روٹ دیکھا، اتنا بڑا پراجیکٹ کہ پورا پشاور اس منصوبے سے فائدہ اٹھائے گا، حیران ہوں لوگوں نے منصوبہ دیکھے بغیر کیسی کیسی کہانیاں گڑیں، حکومت کو چاہئےاپنا وقت لیں دباؤ میں نہ آئیں جب منصوبہ مکمل سامنے آئے گا تو پراپیگنڈہ کرنیوالے چھپتے پھریں گے
لال لال لہرانے سے تو آپ کو بڑی تکلیف ہوتی ہے لیکن بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کے مسائل پر آپ کو بات کرتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے ۔ ایوان اقتدار میں بیٹھے ہوئے کسی شخص کو فکر ہے شدید سردی میں بولان میڈیکل کالج کی طالبات دو ماہ سے احتجاج کر رہی ہیں۔ اس ملک میں بچے پیدا کرنا بدترین جرم ہے۔
دو دن پہلے ایک ڈرامے باز نے اپنے بھائی کے آپریشن کے بہانے اپنی وطن واپسی موخر کرنے کا اعلان کیا تھا
نیب کو اس کے خلاف ملنے والے منی لانڈرنگ کے تازہ شواہد دیکھ کے لگتا ہے کہ اب وہ ڈرامے باز اپنے بھائی کے آپریشن یا تدفین کے بعد بھی نہیں آئے گا
@CMShehbaz@MaryamNSharif@pmln_org
ایک پرانے دوست نے دو سال پہلے ٹوئٹر شروع کیا تو فالورز تین ہزار تھے۔روز کہتا RT کرو۔میں روز کرتا تاکہ فالورز بڑھیں۔اج پانچ لاکھ سے زائد ہیں۔اسے پرسوں کسی ایشو پر ٹوئئٹ کوRT کرنے کا کہا۔ تین دن گزر گئے نہیں کیا۔آپ لوگوں کا خیال آیا۔آپ لوگ کتنے اچھے ہیں بغیر کہے/دوستی کے کرتے ہیں😘
﷽
ﺍَﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُــﻢ
صبح بخیر,
امام عالی مقام
"حضرت امام حسین"
علیہ السلام
کا فرمان مبارک ھے کہ
"ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی هی زیاده قربانی دینی پڑے گی،
اگر دنیا میں انقلاب لانا چاهتے هو تو تہذیب نفس کا آغاز خود سے کرو"