ڈاکٹرمریض کی آنکھیں چیک کرتےہوئےتم PDM کےہو؟
مریض فخر سےہاں مگر آپکو کیسےپتہ!
ڈاکٹر تمہاری آنکھوں میں ذرا بھی شرم و حیا نہیں ہے!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
بریکنگ نیوز 🚨Actor فرخان علی آغا کا بڑا ویڈیو پیغام۔ پاکستانیوں وہ ہماری خاطر قید میں ہے،وہ ہمارا انتظار کررہا ہے۔ میرا آج بھی وزیراعظم عمران خان ہے۔ اسکی رہائی کیلئے نکلو سڑکوں پر، یہی وقت ہے ورنہ وہ ظالم خان کو قتل کردیں گے 🔥
ٹویٹ کرنے پر 2 کروڑ جرمانہ، 3 قتل کرنے پر مجرمان بری، پاکستان کا اللّٰہ حافظ، جویریہ صدیق
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@javerias#NaseemShah
ہم نے تو انٹرویو دیا تھا انڈین میڈیا کو، یہ تو ہاتھ ملا رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پانی بند کیا ہوا ہے جنہوں نے بزدلانہ حملہ کر کے پاکستان کے اندر میزائل مارے فتنہ ہند خوارج کو سپورٹ کرتے ہیں
اب میڈیا کیوں خاموش ہیں ؟
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ،،،،
#AmbassadorOfKashmirIK