حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا:
رسول الله ﷺ (بسا اوقات) ا��ک کلمہ (اہم بات) تین بار دہراتے تھے، تاکہ اسے اچھی طرح سمجھ لیا جائے.
ترمذی 3640
(ابوداؤد 3653؛ بخاری 95)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟
آپ ﷺنے فرمایا:
وہ عورت جو اپنےشوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے،جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے، اپنی ذات اور اپنےمال کےسلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔
(نسائی،۳۲۳۹)
Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:
Allah the Exalted and Majestic said: Every act of the son of Adam is for him, except fasting. It is (exclusively) meant for Me and I (alone) will reward it.
[Muslim]
#Ramadan
لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۲﴾
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے وہی زندگی دیتا ہے اور موت بھی وہ ہرچیز پر قادر ہے ۔