﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
جمعہ مبارک Jumma Mubarak
No power on Earth can defeat a nation when mothers are ready to sacrifice their sons & daughters for the defence of the motherland
Respect & honor for martyrs and their families is our sacred duty
#Pakistan#ISPR
14 اگست 1947 — جب لاکھوں مسلمانوں نے گھر، زمینیں اور اپنوں کی قربانیاں دیں تاکہ ایک ایسی ریاست قائم ہو جہاں وہ اپنے مذہب اور تہذیب کے مطابق آزادانہ زندگی گزار سکیں۔ یہی دو قومی نظریے کا وہ بنیادی تصور ہے، جس کے لیے مسلمانوں نے الگ وطن کا مطالبہ کیا تھا
رپورٹنگ: شبیر احمد یوسفزئی
ایڈیٹنگ: طیب جلوی
بڑی بریکنگ نیوز
صدر مسعود پیزشکیان کا بڑا بیان،
مجھے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنائی نے فوری پاکستان جانے کا حکم دیا ہے کہ میں پاکستانی عوام، حکومت اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کروں اور انہیں بتاؤں کہ ایرانی عوام آپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی.
India: A husband allegedly ties up his wife and cuts her hair, sparking outrage over violence against women. 24 News HD
انڈیامیں خاتون کےہاتھ باندھ کربال کاٹ دیے گئے
خواتین کو دیوی مانے جانے والے ملک میں ظلم کی انتہا
#India#WomenSafety#DomesticViolence#BreakingNews
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pazeshkian.
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾
🚨Pakistan 🇵🇰Büyükelçisi Birleşmiş Milletler'de 🇺🇳İsrail'e 🇮🇱sert bir şekilde çıkıştı: 'İsrail bir mağdur değil. O bir işgalci, bir çete, uluslararası kararları ⚖️ihlal eden ve Gazze ile Filistin'de devlet terörizmi uygulayan bir güçtür.'"
https://t.co/JxdqMjtH6q
بریکنگ نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کا اقوام متحدہ میں دبنگ خطاب.
ابراہام اکارڈ کو اپنے خطاب میں پھیتی پھیتی کر دیا.
پاکستان آزاد، خودمختار فلسطینی ریاست کے حق میں ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہے، جس کے بارڈر 1967 کے نقشے کے مطابق طے ہیں.
یہ اسحاق ڈار صاحب کا ماسٹر سٹروک ہے جو ابراہام اکارڈ کی مکمل نفی ہے.
اقبال نے کہا تھا
ہم کو تو ميسر نہيں مٹي کا ديا بھي
گھر پير کا بجلي کے چراغوں سے ہے روشن
اب یہ ویڈیو زیادہ بامعنی ہو گئی ہے ایک طرف غریب کے بچے ہیں جو ٹیکس دیتے مگر سکول میں سادہ پنکھا بھی میسر نہی دوسری طرف ان بچوں کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کرنے والے افسر شاہی کے محل نما دفاتر جہاں اتنے اے سی لگے کہ گرمیوں میں سردی لگ جائے
اس ویڈیو کو اتنا وائرل کریں کہ پاکستان کا ہر شہری یہ طبقاتی تقسیم اپنی آنکھ سے دیکھ لے اور ان حکمرانوں کو کچھ شرم آئے
مکہ مکرمہ اور مدینہ شریف کی حفاظت کے لیے کوئی بھی پاکستان جان دینے سے گریز نہیں کرے گا بلکہ ایسی شہادت تو قسمت والوں کو ملے گی
-
خبریں یہی آ رہی ہے
سعودی عرب میں 8000 پاکستانی 🇵🇰فوجی، اور JF-17، ڈرونز اور ایئر ڈیفنس سسٹم کے ساتھ حج کے دوران حفاظت کریں گے-
بات تو تو طلعت حسین صاحب کی سچ ہے، ڈراپ سائٹ نے سائفر کے نام جو کاغذ چھاپا ہے، وہ اصلی ہو یا نقلی ہو۔۔۔۔ اس کاغذ کی بنیاد پر عمران خان کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ بنایا جا سکتا ہے، صرف معمولی سی قانونی منصوبہ بندی ضروری ہے
سپین میں ایک یوٹیوب چینل کی طرف سے کیے گئے سوشل ایکسپریمنٹ میں، زمین کے نیچے سے ایک بچے کے رونے کی آواز چلائی گئی۔
اور جب لوگوں کو پتہ چلا کہ رونے کی آواز اس فلسطینی بچوں کی تھی جو اسرائیل کے ہاتھوں مارے گئے، تو وہ اپنے آنسو روک نہیں سکے۔