قرآن کو الفاظ میں پڑھنا ہو تو قرآن کی تلاوت کرلو اور اگر قرآن کو عملی سانچے میں دیکھنا ہو تو سیرت مصطفٰی ﷺ کو دیکھ لو۔
مُجَدِّدُ الْمِئَةِ الْحَاضِرَة حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم الیہ۔
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
سیرتِ طیبہ کا مطالعہ اور اس پر عمل کرنا ایمان کا تقاضا ہے۔ آپ ﷺ کی زندگی کا ہر لمحہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، جسے اپنا کر ہم دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہو سکتے ہیں
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے اخلاق کریمانہ پر مشتمل تصنیف الروض الباسم من خلق النبی الخاتم، اس سال کے خطابات کا موضوع ہے۔
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوع پر ایمان افروز گفتگو۔
لائیو سننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/vMsFidut9x
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
ساڑھے چودہ سو سال گزر گئے نہ قرآن جیسی کوئی کتاب لا سکا اور نہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی کوئی سیرت لا سکا۔ لہذا ��رآن کی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مبارکہ بھی معجزہ ہے۔
#AitkaafWithDrQadri
@TahirulQadri
@MQI_Official
Human rights are not merely an international doctrine, they are the universal language of humanity that leads the world toward #Peace, #Justice, and #Equality. The Prophet of Islam ﷺ elevated the dignity and sanctity of a human being above even the sacred House of Allah, the Ka‘bah, thereby establishing the necessity, importance, and indispensability of human rights far beyond conventional debate and discourse.
#HumanRightsDay
@DrHussainQadri ہم نیکی کے کام بہت کرتے ہیں لیکن برے اخلاق ہماری ساری نیکیاں جلا دیتے ہیں۔��گر ہم اپنے اخلاق سنوار لیں تو ہماری نیکیا ضائع نہیں ہوں گی۔
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ایم پی اےعبدالرزاق اور اسکے گماشتوں کا تحریک منہاج القرآن اسلامک سنٹر پرحملہ نہ منظور!!
فیصل آباد پولیس فوری ایکشن لے اور ایف آئی آر درج کرے ورنہ پنجاب بھر کے طلباء سڑکوں پر ہوں گے۔
شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان