انشاءاللہ عید کے بعد ہم بھی عزت ماب جسٹس اطہر من اللہ صاحب کی عدالت میں ابراہیم فائبرز کا مستقل ملازمین کی جبری برخاستگی کے خلاف ایک پٹیشن فائل کرنے والے ہیں۔۔۔
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
(ابراہیم فائبرز+ الائیڈ بنک کے مالک=نعیم مختار+ شیخ مختار).
آپ لوگ آسمان پر نگاہ ضرور رکھو۔لیکن تمہارے پاؤں زمین پر ہیں۔اور ایک دن لوگوں کا کھایا ھوا پیسہ لے کر قبر میں اتر جانا ھے۔ھوشیار رھو۔
@NaaemMukhtar @ablamcl
@waseemmukhtar@NaeemMukhtarABL @labour_pakistan
سماء کا دعویٰ ہے کہ تحریک انصاف مینار پاکستان میں ابھی تک 10ہزار کرسیاں نہیں بھر سکی اگر یہ سچ ہے تو اس جلسے کی کوریج کرنے پر پی ٹی سی ایل نے اے آر وائی کو کچھ علاقوں میں غائب کیوں کر دیا ہے کسی بھی چینل کو کیبل پر غائب کرنا قابل مذمت ہے مسلم لیگ ن وہ نہ کرے جو تحریک انصاف نے کیا
نعیم مختار صاحب
اوپر والے نے آپ کو اتنی عزت دی تھی۔کہ آپ کو راس نہیں آئی۔آپ نے اپنے رب کا شکر ادا نہیں کیا۔اب اسی نے آپ کو اتنا بے بس کر دیا ھے کہ پٹواریوں کے ھاتھ آپ کو بے عزت کروا رھا ھے۔اب نیچے والے پٹواری آپ کی عزت کو برباد کر کے چھوڑیں گے۔آپ نے گھبرانہ نہیں۔