Official X account, Islamic Scholars, Teacher, Qur'an and Hadith, Knowledge is light, Traveling increases knowledge, Math subject is very easy And difficult
مذہب اسلام میں نکاح کرنا بہت زیادہ آسان ہے
لیکن افسوس ��ادی بیاہ کے نام پر
مسلمان اغیار کے طریقے پر چلنے کی وجہ سے ذلیل ہو رہا ہے
مذہب اسلام میں جو نکاح آسان تھا اسے بوجھ بنا رکھا ہے
حضور اکرم ﷺ کا فرمان عالی شان ہے
سب سے زیادہ برکت والا نکاح وہ ہے جس میں خرچ کم ہو
»»»»»»»
یہی وجہ ہے آئے دن ایسی خبریں سامنے آئی رہتی ہیں کہیں پر لین دین کو لے کر
کہیں پر جہیز کو لے کر کہیں پر ناجائز رسومات کو لے کر
لڑائی جھگڑے یہاں تک کہ جانیں بھی جا رہی ہیں
اللہ پاک مسلمانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے
محمد محفوظ عالم رضوی ✍️
مذہب اسلام میں نکاح کرنا بہت زیادہ آسان ہے
لیکن افسوس شادی بیاہ کے نام پر
مسلمان اغیار کے طریقے پر چلنے کی وجہ سے ذلیل ہو رہا ہے
مذہب اسلام میں جو نکاح آسان تھا اسے بوجھ بنا رکھا ہے
حضور اکرم ﷺ کا فرمان عالی شان ہے
سب سے زیادہ برکت والا نکاح وہ ہے جس میں خرچ کم ہو
»»»»»»»
"چاندنی قریشی کی گرفتاری کے بعد ان کے شوہر کا بیان سامنے آگیا"
چاندنی قریشی کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے،
جس کے بعد یہ معاملہ مزید بحث و تنازع کا موضوع بن گیا ہے۔
چاندنی کے شوہر محمد علی عرف آیوش کا کہنا ہے کہ
یہ مقدمہ انہیں ہراساں کرنے کے لیے
ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے کئی سال قبل
اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا تھا۔
"الحمدللہ! میں مسلمان ہوں اور یہ میرا اپنا فیصلہ تھا۔"
محمد علی عرف آیوش
"چاندنی قریشی کی گرفتاری کے بعد ان کے شوہر کا بیان سامنے آگیا"
چاندنی قریشی کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے،
جس کے بعد یہ معاملہ مزید بحث و تنازع کا موضوع بن گیا ہے۔
چاندنی کے شوہر محمد علی عرف آیوش کا کہنا ہے کہ
"پہلے کے بچے نانی اور دادی کے ہاں پیدا ہوتے تھے، اس لیے وہ بار بار نانی اور دادی کے گھر جایا کر��ے تھے۔ آج کل کے بچے ہسپتال میں پیدا ہوتے ہیں، اس لیے بار بار ہسپتال جاتے ہیں"
😃😅
"پہلے کے بچے نانی اور دادی کے ہاں پیدا ہوتے تھے، اس لیے وہ بار بار نانی اور دادی کے گھر جایا کرتے تھے۔ آج کل کے بچے ہسپتال میں پیدا ہوتے ہیں، اس لیے بار بار ہسپتال جاتے ہیں"
😃😅
"पहले के बच्चे नानी और दादी के घर पैदा होते थे, इसलिए वे बार-बार नानी-दादी के ���र जाया करते थे आजकल के बच्चे अस्पताल में पैदा होते हैं, इसलिए वे बार-बार अस्पताल जाते हैं"
😅😅😄
"पहले के बच्चे नानी और दादी के घर पैदा होते थे, इसलिए वे बार-बार नानी-दादी के घर जाया करते थे आजकल के बच्चे अस्पताल में पैदा होते हैं, इसलिए वे बार-बार अस्पताल जाते हैं"
😅😅😄
"पहले के बच्चे नानी और दादी के घर पैदा होते थे, इसलिए ���े बार-बार नानी-दादी के घर जाया करते थे आजकल के बच्चे अस्पताल में पैदा होते हैं, इसलिए वे बार-बार अस्पताल जाते हैं"
😅😅😄
اگر بہن بیٹیوں کو محفوظ رکھنا ہے تو سب سے پہلے ان سے موبائل فون چھینو باہر جانے کی ضرورت پڑے، تو خود ان کے ساتھ جاؤ بالغ ہوتے ہی نکاح کر دو، اگر یہ نہیں کر سکتے تو باقیوں کی طرح اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لو