ماں ❤️
تیری دعاؤں کی ٹھنڈی چھاؤں میں پلتے ہیں خواب میرے،تیری محبت کے صدقے روشن ہیں یہ راستے میرے۔!!
جب دنیا نے تھکایا، تو تیرا دامن یاد آیا،ہر
درد میں بس ماں، تیرا ہی چہرہ نظر آیا۔
تو صرف ایک رشتہ نہیں، میری پوری کائنات
ہے..!!
Love you Maa ❤️
#HappyMothersDay2026
ٹرمپ چائینہ گیا :
نہ تو وہاں کا صدر استقبال کیلئے آیا اور نہ ہی آرمی چیف۔
پاکستان میں ایک نائب صدر آیا :
اور پاکستان کا کوئی عہدا دار نہیں بچا تھا، جس نے اس کے سامنے ناگن ڈانس نہ کیا ہو۔
کم ظرف انسان کے ساتھ تعلق رکھنا ایسا ہی ہے جیسے کچی منڈیر پر پیر رکھنا؛ وہ کسی بھی وقت آپ کو گرا سکتا ہے۔ سیانے کہتے ہیں کہ کسی انسان کے ظرف کا امتحان لینا ہو تو اسے عزت دو یا اس پر اختیار دے دو۔ صاحبِ ظرف انسان عزت پا کر جھک جاتا ہے، جبکہ کم ظرف انسان فرعون بن جاتا ہے
برتن کتنا ہی قیمتی کیوں نہ ہو، اگر چھوٹا ہو تو اس میں سمندر نہیں سمایا جا سکتا۔ بالکل اسی طرح، جس کا ظرف چھوٹا ہو، اس کے دل میں بڑی بات یا بڑا جذبہ جگہ نہیں پا سکتا-