تحریک لبیک کے چند بڑے اکاونٹس ہولڈر حضرات میں بہت زیادہ غرور ہے نا کسی کی ٹویٹ ریٹویٹ کرتے ہیں نا لائک اور نا ہی کسی چھوٹے اکاؤنٹ تحریکی کارکن کو فالوبیک دیتے ہیں۔
یہ اک الگ مافیا بنا بیٹھا ہے ہم نے بھی بڑے اکاؤنٹ چلائے ہیں اتنا غرور نہ کریں لیڈر بنیں سب کو ساتھ لیکر چلیں۔
تحریک لبیک کے چھوٹے اکونٹس والے دوست اپنا نام مینشن کرکے ریٹویٹ 🔁 کریں ہم خود اک دوسرے کو سپورٹ کرکے اکاؤنٹ مضبوط بناتے ہیں۔
20 منٹ بعد 2 لسٹیں بناؤں گا💯
پوچھیں گے سبھی حشر میں سرکار کہاں ہیں
اور سرکار یہ پوچھیں گے گنہگار کہاں ہیں
کوثر بھی کہے گا زرا ڈھونڈ کر لاؤ
وہ ختم نبوت ناموس رسالت کے پہرے دار کہاں ہیں