شہباز شریف: جب جسٹس افتخار چوہدری اور دوسرے جسٹس کیا نام تھا انکا؟۔۔۔
حکومتی سائیڈ سے آواز: جسٹس قیوم😂
شہباز شریف: دیکھ لیں اسپیکر ہم انکی باری نئ بولتے🤣🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@OfficialDGISPR انڈیا کے میزائل کا کیا جواب دیا جناب؟ جو ایل او سی کراس کرکے سو کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرگیا اور احداف حاصل کرکے سیلف ڈیسٹرکٹ ہوگیا.