May this graceful month of prayer and fasting bring light to your darkness, wash away your sorrows and ease your pain! May Allah protect, guide and prefer upon you good health, happiness and propsperity! Ameen
#RamadanKareem2020 ♥️
I feel proud to have voted for you, I feel proud to have you as my leader, I feel proud to have you as Pakistans Prime Minister, I feel proud to have you @ImranKhanPTI , I feel proud to be a Pakistani. What a vision, what a speech !
#ImranKhanVoiceOfKashmir
میں نے وہ سب "گلے شکوے" اپنے اندر دفن کر لیے ہیں ،جو تم سے کرنے بنتے تھے کیونکہ جو سب جانتے ہوئے بھی انجان بنے وہاں "پچھلے حوالے" نہیں دہرائے جاتے...!!!❣🔥
جب کسی سوئے ہوئے بندے کو کوئی جگاتا ہے تو اس کو سب سے بُرا جگانے والا ہی لگتا ہے۔
اس وقت یہی حال مجموعی طور پر پاکستانی قوم کا ہے
یہ حقیقت ہے ...ایسا ہی حال ہے ہماری قوم کا 😑
@ImranKhanPTI
نواز شریف کے دور میں ڈالر کی اونچی پرواز اور IMF سے قرضے لینے کو عوامی مسئلہ نہ سمجھنے والے پٹواری عمران خان حکومت میں ڈالر کی اونچی پرواز اور IMF سے قرض لینے کو عوامی مسئلہ قرار دے رہے ہیں, مطلب انہیں پتہ پہلے دن سے تھا بس جان بوجھ کر بےغیرت بنے ہوئے تھے۔
زندگی میں کچھ بھی کرنا "لیکن محبت سے دور دور تک کوئی تعلق نہ رکھنا" ۔۔۔ اگر کوئی اچھا لگے تو اِسے اُس کی انسانیت سمجھ لینا ۔۔۔ اگر کوئی ہمدرد لگے تو اِسے اُس کی خوبی سمجھ لینا ۔۔۔
لیکن محبت نہ کرنا 💔💔