آج کل میں سورہ الرحمٰن سنتا ہوں، ملاقات کے دن میں نے نہیں سنی، گاڑی میں بیٹھ کر مجھے کہا گیا "چل جنید میں تجھے کچھ سناتا ہوں" -- میں نے اتنا خوش قسمت اپنے آپ کو بہت کم محسوس کیا۔
آج کل میں سورہ الرحمٰن سنتا ہوں، ملاقات کے دن میں نے نہیں سنی، گاڑی میں بیٹھ کر مجھے کہا گیا "چل جنید میں تجھے کچھ سناتا ہوں" -- میں نے اتنا خوش قسمت اپنے آپ کو بہت کم محسوس کیا۔
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل بھی بول پڑا ۔۔۔۔
پاکستان بدل چکا ہے جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ عدالتی لڑائی میں وہ پی ٹی آئی اور ان تمام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوگی جن کا مینڈیٹ چوری ہوا۔ جماعت اسلامی اپنے فارم 45 کے ساتھ ثبوت فراہم کرنے میں معاونت کرے گی۔ ن لیگ اور ایم کیو ایم مشکل میں ہیں۔
تیر ٹیڑھا ہو گیا ہے پھٹ گئی کب کی پتنگ
کھال اوڑھے شیر کی گھومیں گدھا لومڑ کے سنگ
داڑھیوں میں اب نہیں تنکا وہاں تو بانس ہے
اسلحہ ہے پاس لیکن پھر بھی اکھڑی سانس ہے
خوف کا عالم یہ ہے کہ سب کو چڑھ جائے بخار
بھول سے بھی سن لے کوئی نام_قیدی 804
جتنے بھی اپلوں کو کل باہر تھا پھینکا آپ نے
مت کے ان کو کس لیئے پھر سے لگے ہیں تھاپنے
کچھ بھی ہو گوہر تو گوہر ہی رہے گا نہ حضور
لگتے ہونگے آپ کو کھجی چھوہارا اور کھجور
دانت ہیں باقی نہ مونہہ میں اور نہ آنتیں پیٹ میں
زنگ خوردہ انکی عقلیں کھوپڑی کے کریٹ میں
جانتے ہیں ہم یہاں پر کیا ہے اچھا کیا برا
بارہا گھونپا ہے کس نے پیٹھ میں اپنی چھرا
ہو رہا ہے جو یہاں جمہوریت کے نام پر
سب ہی سر کو پیٹتے رہ جائینگے انجام پر
آپ کے یوں چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا یہاں
آخرش ہو گا وہی چاہے گا جو رب_جہاں
وقت تھوڑا ہے کہا جمہور کا سن لیجیئے
راہ جو سیدھی ہے اب اس راہ کو چن لیجیئے
کوئی نعرہ بھی نہ ہو نہ ب نہ س اور نہ ہی ش
بس إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔۔
خ۔ا۔
پیارے ارشد صاحب ! آپ دیکھ رہے ہیں نا آپکے ہم وطن اپنے حقوق کی جنگ لڑنے گھروں سے نکل آئے ہیں۔ آج آپکی روح پرسکون ہوگی کہ عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے آپ نے جو قربانی دی وہ رنگ لے آئی ہے۔