علیمہ خان سے زیادہ سمجھ پوری لیڈرشپ میں نہیں علیمہ خان ان کا منصوبہ پہلے سے جانچ لیتی ہے۔ عمران خان کا حق ہے فیملی سے ملاقات کرنا یہ کہنا کہ اک بہن جائے کیوں کس قانون کے تحت عدالت نے تو منگل اور جعمرات کو ملاقاتوں کا حکم دیا ہے یہ کوئی احسان تو نہیں ۔
بیچارے پاکستانی یہ سمجھ ہی نہیں پارہے کہ حکمران کس کے ساتھ ہیں امریکہ کا ساتھ دیں تو چین پیسے واپس مانگ لیگا ایران کا ساتھ دیں سعودیہ، قطر اور امارات ناراض امریکہ کو ناراض کریں تو خان باہر آجائے گا اگر امریکہ کو راضی کریں تو عوام بغاوت کردیں گے
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
جب تک ایران پر امریکہ و اسرائیل کے حملے جاری رہیں گے
ہم ایران کی حمایت جاری رکھیں گے
اور جب تک عرب ممالک ، امریکی اڈے ختم نہیں کریں گے
عرب ممالک پہ حملوں کی مذمت نہیں کی جائے گی
#ایران
امریکہ کی فوجی پروازوں پر پابندی لگانے والے یورپی ممالک:
سوئٹزرلینڈ 🇨🇭
اسپین 🇪🇸
اٹلی 🇮🇹
فرانس 🇫🇷
یہ چاروں یورپی ممالک، مسلمان خلیجی ملکوں سے اچھے ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایران کی جنگ کے دوران امریکہ کے فوجی طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
اسرائیل اور امریکا 40 دن لگاتار ایران پہ بم مار کر وہاں پہ رجیم چینج نہ کروا سکے،اور پاکستان میں ایک سائفر بیجھ کر رجیم چینج کروا دی۔ایرانی سرخرو ہو گئے پاکستانیوں نے غلامی کا طوق پہن لیا۔۔😔😔
میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔ عمران خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
ایرانی صدر
ہمارے جنگجوؤں کے طاقتور دفاع کے درمیان، ہمارے لوگوں نے ایک غیر معمولی منظر پیدا کیا ہے اور سڑکیں کبھی خالی نہیں رہیں۔ امریکی صدر نے انہیں "AI" کہا۔ ان کے صحافیوں کو آنے دیں اور دیکھیں کہ لوگ کس طرح اپنی انسانیت، حقوق، قوم اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرتے ہیں۔
@drpezeshkian
میرا اچھا مسلمان ہو نا مجھے اپنے رب کے عذاب سے بچا لے گا لیکن ایک اچھا پاکستانی ہو نا مجھے میرے رب کے عذاب سے نہیں بچائے گا اور مجھے میرے رب کے عذاب سے بچنا ہے نہ کہ ٹرمپ کے عذاب اور عربوں کے عذاب سے۔
جاپانی اداکار ہیرویوکی سناڈا نے انسانی فطرت کے تضادات کے بارے میں کہا:
"کچھ لوگ اپنے گھر میں سوئمنگ پول کا خواب دیکھتے ہیں، جبکہ جن کے پاس ہوتا ہے وہ اسے شاذ و نادر ہی استعمال کرتے ہیں۔ جو اپنے کسی پیارے کو کھو دیتے ہیں وہ گہرے غم میں ڈوب جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ اپنے زندہ رشتہ داروں کی قدر نہیں کرتے اور شکایت کرتے رہتے ہیں۔ جن کے پاس شریکِ حیات نہیں ہوتا وہ اس کی خواہش رکھتے ہیں، اور جن کے پاس ہوتا ہے وہ اکثر اس کی قدر نہیں کرتے۔ بھوکے لوگ ایک وقت کے کھانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں، جبکہ سیر لوگ کھانے کے ذائقے پر اعتراض کرتے ہیں۔ جن کے پاس گاڑی نہیں ہوتی وہ اس کا خواب دیکھتے ہیں، اور جن کے پاس ہوتی ہے وہ ہمیشہ بہتر گاڑی کی تلاش میں رہتے ہیں۔"
خوشی کا راز شکرگزاری میں ہے: جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے دل سے دیکھنا اور اس کی قدر کرنا، اور یہ سمجھنا کہ کہیں کوئی ایسا بھی ہے جو ہماری ان نعمتوں کے لیے سب کچھ دینے کو تیار ہے جنہیں ہم معمولی سمجھ لیتے ہیں۔