"اسلام کے بدن کی میت پڑی ہوئی ہے،
ایمان کے لہو کی ندی سی بہہ رہی ہے،
شاید شہادتوں کی یہ آخری کڑی ہے،
شاید جہاد کی بھی یہ آخری صدی ہے.."
موجودہ ترکی کے عام انتخابات کے ساتھ ساتھ مشرقِ وسطیٰ اور تمام عالم اسلام کا حالات دیکھنے کے بعد نہ جانے کیوں یہ اشعار ذہن میں آئے..💔
صدر ایردوان نے 15 جولائی کی یاد میں یہ پوسٹر شئیر کی�� ہے۔ اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ "میں خدا سے اپنے ان ہیروز کے لئے دعا کرتا ہوں جو 15 جولائی کو اپنی ریاست، قوم، آزادی اور مرضی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔
15 جولائی جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن مبارک ہو۔ 🇹🇷"
#15Temmuz
امت مسلمہ کے عظیم رہنما رجب طیب ایردوان کو تیسری بار ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر اہل پاکستان مبارکباد پیش کر رہے ہیں ۔ طیب ایردوان کی سیاسی جدوجہد کی جھلک دیکھئیے
#Erdogan#Turkiye#Pakistan#j7group
🇵🇰🤝🇹🇷
استنبول پولیس کا کامیاب آپریشن۔ استقلال شاہراہ پر دھماکے میں ملوث خاتون حملہ آور چند گھنٹے بعد ساتھیوں سمیت گرفتار ۔
پولیس آپریشن اور گرفتاری کے مناظر اس لنک پر دیکھئیے 👇
https://t.co/42tRBWR1bc
#İstanbultaksim#IstanbulBlast
566th Anniversary of Conquest of Istanbul.. by 21 year old young but ambitious Sultan.. Sultan Mehmet Khan II known as Keysire Rum.. & Al Fateh..❣️
تم دفاع دینِ حق میں ان کو لاؤ ت�� سہی..
بیٹیاں مردوں سے کیا کم ہیں بتاؤ تو سہی..
ان میں اے معصب جگاؤ تم جہادی جستجو..
بیٹیاں.. بیٹیاں.. یہ مجاہد بیٹیاں.. 🔥🔥
#AllahuAkbar.. 💕