Sign of growth is faster recovery.
You still get upset.
You still make mistakes.
You still have bad days.
But you return to center faster.
Apologize faster.
Reset faster.
Learn faster.
Fast recovery compounds.
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے آپس کے سب تعلقات ٹوٹ گئے اور وہ سب تم سے گُم ہو گئے ��ن کا تم زعم رکھتے تھے ♥️
(الانعام : 94)
تمہیں اس دنیا میں اپنی محبت کی ہر چیز سے بچھڑنا ہے 💯
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
1) الله کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہوگا، یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، (اور یہ محال ہے)، اور
2) جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے.
ترمذی 1633، 2311
(نسائی 3110؛ ابی شیبہ 35853؛ مشکوٰۃ 3828)
شب معراج میں آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک خوبصورت خوشبو آئ ۔حضرت جبرائیل نے بتایا یہ فرعون کی بیٹی کی کنگھی کرنے والی خاتون ماسطہ اور اس کے بچوں کی قبر کی خوشبو ہے جنہیں ایمان لانے کی پاداش میں فرعون نے ابلتے تیل میں ڈال کر شہید کر دیا تھا
ہم سمجھتے ہیں کہ شادی لڑکے اورلڑکی کی ہورہی ہے
نہیں
بالکل نہیں
مرد شادی کرکے بھول جاتا ہے کہ وہ سہرے باندھ کر بارات لیکر کسی کو لیکر آیاہے اور وہ صرف اس کے لیے آئی ہے،
۔
مرد سمجھتا ہے وہ عورت اس کی ماں کے لیے آئی ہے اصل شادی دو عورتوں کی ہوتی ہے
ساس اور بہو کی
اس کے بعد شغل میلہ لگ جاتا ہے محلے داروں رشتے داروں کو سرکس مل جاتی ہے
پیروں و فقیروں کی چاندی ہوجاتی ہے
کبھی ساس کا کالا جادو
کبھی بہو کا
ان کی زندگی کا مقصد یہی رہ جاتا ہے
مرد ایک کم سن عورت کو ایک خرانٹ عورت کے حوالے کرکے کبھی پردیس جاکر عیاشی کرتا ہے کبھی کہیں چلا جاتا ہے
بس خانہ پری ہوگئی ہے
دووقت کی روٹی مل گئی اور بیٹی کا بوجھ اتر گیا
بس بات ختم،
اور وہ خرانٹ عورت جس نے خود کسی خرانٹ عورت سے عذاب سہا ہوتا ہے وہ سارے بدلے اس کم سن لڑکی سے لیتی ہے۔
نوٹ-- پلیز یہاں ماں کی عظمت ساس کی خدمت کا درس نہ پڑھایا جائے
وہ اپنی جگہ ہے یہ اور بات ہے۔