Pakistan don't need CSS officers. We need good doctors, great engineers, brilliant IT experts, World class scientists & intelligent administrators.
Young gen is worried about just 2 things;
1) career
2) marriage
We choose career we've no interest in, so we suffer a lot during the whole journey.Similarly, we choose spouse totally on the base of materialistic stuff so spend years in finding perfect one.
"We r the problem"
سیاحوں کے نام اہم پیغام.
گلگت بلتستان میں سیر وتفریح کیلئے آنے والے خواتین اور انکے بیٹی بیٹا باپ بھائی وغیرہ سے درخواست ہے کہ خواتین کے لباس کا خاص خیال رکھا جاۓ یہ گلگت بلتستان ہے یہاں کی علاقے کے مطابق لباس پہن کر تشریف لاۓ مہربانی کریں ہمارے کلچر کو خراب نہ کریں. شکریہ
تمہارا وقت بھی آئے گا اور پھر دیکھنا اللّٰہ اپنے سارے معجزے تمہارے ساتھ کھڑے کر دے گا ۔۔۔ تم بھول جاؤ گے آزمائش کا دکھ ۔۔ تمہارے صبر کا صلہ تمہاری خواہش کی قبولیت سے ملے گا (انشا اللہ)۔۔ ✨