Today marks the 60th anniversary of the accession of the UAE’s Founding Father, the late Sheikh Zayed, as Ruler of Abu Dhabi on 6 August 1966. On this historic milestone, we recall the beginnings that nurtured our collective journey of progress and laid the foundations of the Union. Inspired by Sheikh Zayed’s leadership and vision, we will continue to advance his enduring belief that people must always be placed at the heart of efforts to build a sustainable and prosperous future for our nation.
علمتني الحياة بأن زايد لم يكن قائداً وزعيماً فقط.. بل كان فكرة عظيمة ..
هناك قادة عظماء يبنون دولاً .. وهناك مفكرين ومصلحين يبنون إنساناً .. زايد بنى دولة .. وبنى إنسان .. وصنع علاقة عميقة بين الإنسان والوطن.
وسيبقى زايد خالداً في ذاكرة الوطن وفي وجدان الإنسان..
اللهم إنا نسألك أن تغفر لعبدك الشيخ زايد، اللهم اجعل كتابه في عليين، وارفع درجته في المهديين، واخلفه في عقبه في الغابرين، وارحمنا اللهم إذا صرنا إلى ما صار إليه يا رب العالمين 🇦🇪🤲
راشد خان ہمارا مہمان نہیں گھر کا فرد ہے کیونکہ پشاور کسی کی جاگیر نہیں پشتونوں کا اپنا گھر ہے۔
خواجہ آصف کے متعصبانہ بیان پر ایک بھرپور ردِعمل
خواجہ آصف کے نام کھلا خط:
پشاور تمہاری جاگیر نہیں یہ پشتونوں کا گھر ہے۔
1/1
@rashidkhan_19@KhawajaMAsif
Some accounts commonly promote the UAE's participation in striking Iran
This is not true and no official announcement has been made
The #UAE defends only its territory and security, and any information otherwise is nothing but rumors in times of crisis
صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید:
شہریوں، رہائشیوں اور زائرین کی سلامتی اور تحفظ یو اے ای کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مسلح افواج، سکیورٹی اداروں اور قومی ٹیموں کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا، اور اماراتی شہریوں اور مقیم افراد کی اُس یکجہتی اور بیداری کو سراہا جو انہوں نے ملک سے محبت کے اظہار کے ذریعے دکھائی۔
متحدہ عرب امارات سے محبت نہ مسلک کی بنیاد پر ہے، نہ مفاد کی بنیاد پر یہ اصول اور احسان شناسی کی بنیاد پر ہے۔
جس ریاست نے ہمیں روزگار، تحفظ اور وقار دیا، اُس کے لیے احترام کا اظہار خوشامد نہیں بلکہ اخلاقی ذمہ داری ہے۔
جو عزت ہم لوگوں کو متحدہ عرب امارات نے دی UAE zindabad
UAEھمارادوسرا نہیں بلکہ پہلا گھر ھے❤️🇦🇪
میں نے اپنی زندگی کے قیمتی 16 سال متحدہ عرب امارات میں گزارے
یہ وہ سر زمین ھے جس نے ہمیں عزت دی روزگار دیا تحفظ دیااور برابر کی سہولیات فراہم کی
ادھر مزدور ھو یا بڑے عہدے پر فائز شخص صحت قانون اور سہولیات کے معاملے میں سب کو ایک جیسا حق
ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی تشویش: دائیں آنکھ کے علاج کے علاوہ، عمران خان کو آنکھ کی بیماری سے منسلک ممکنہ دیگر صحت کے مسائل کا جامع اور مربوط علاج کی ضرورت ہے۔ یہ علاج صرف شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد جیسے ٹرشیری ہسپتال میں ممکن ہے۔15 فروری 2026
🚨🚨 تربیلا ڈیم بجلی کی بندش۔۔
خیبر پختونخوا کو بند کر دیا گیا ہے۔ اب اگر تربیلا ڈیم کی بجلی کی سپلائی، جو کہ پورے پاکستان کو دی جاتی ہے، اسے بند کر دیا جائے تو اسٹیبلشمنٹ کا کھیل ختم ہو جائے گا۔ جو کام دنوں کا ہے، گھنٹوں میں مکمل ہو سکتا ہے، لیکن اس کے لیے سہیل آفریدی کو آرڈر پاس کرنا ہوگا۔ اس اقدام سے خان کی رہائی فوری طور پر ممکن ہو سکتی ہے۔
سب لوگ @SohailAfridiISF کو بولیں کہ وہ فوراً پورے پاکستان کی بجلی بند کرے، کیونکہ خان صاحب کی زندگی خطرے میں ہے۔
خیبر امن جرگے کے ۳ فیصلے:
۱) ہمیں جبری طور پر اپنے گھروں سے بےدخل کیا ہے۔ لہٰذا وفاقی حکومت اور جس جس نے ہماری قربانی کو مزاق بنایا ہے وہ معافی مانگ کر اپنے الفاظ واپس لے۔
۲) بار بار اپنے گھروں سے بے دخلی بند کمروں کے فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ اس دفعہ ہمارا رُخ پُرامن طور پر اسلام آباد کی طرف ہوگا۔ اب ہم ریاست پر قابض لوگوں سے امن سے جینے کا حق مانگیں گے۔
۳) پہلے مرحلے میں خیبر امن جرگے کے فیصلے تمام قبائلی اضلاع میں جرگوں کے سامنے رکھے جائینگے۔ اُن کا مشورہ بھی لیا جائیگا۔ پھر پورے خیبر پختونخوا کے پختون کا قومی جرگہ بُلایا جائیگا جس میں آخری فیصلہ ہوگا کہ پختون قوم اب مزید بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں کریگی اور ریاست پاکستان پر قابض مائنڈ سیٹ کو اس سے اگاہ کریگی۔
اڈیالا جیل کی موجودہ صورتحال اور چیئرمین عمران خان کی صحت کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا کے تمام پارٹی ونگز، عہدیداران اور کارکنان کو فوری طور پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ہم اڈیالہ کے باہر موجود ہے جیسے ہی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور وزیر اعلیٰ سُہیل آفریدی کی جانب سے لائحہ عمل دیا جائے گا، اُس پر بلا تاخیر اور بھرپور عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
☆ ڈی جی ISPR نے فخریہ انداز میں کہا کہ ان کا لیڈر ( عمران خان ) تو کہہ رہا ہے کہ آپریشن نہیں ہو رہا لیکن آپریشن تو ہو رہا ہے
☆ وزیر دفاع نے اسمبلی میں فخریہ انداز میں کہا " کہ ہم کررہے ہیں آپریشن اور ہم ہر صورت آپریشن کریں گے "
☆ تیراہ کی عوام کو 25 جنوری تک انھوں نے ڈیڈ لائن دی کہ ہر صورت علاقہ خالی چاہیے
☆ اس سے قبل تیراہ پر ڈرون حملے کرتے رہے، تیراہ میں معصوم بچی تو کو دہشتگرد کہہ کر شہید کیا گیا
اور آج جب شدید سردی اور برف باری کی حالت میں تیراہ کی عوام نے اپنے آباو اجداد کی زمین کو اسٹیبلشمنٹ کی ڈیڈ لائن کے بعد چھوڑا تو اب یہ ذمہ داری نہیں لے رہے
فیصلہ سازو !! اب ایسا نہیں ہو گا کہ تم ظلم کرو اور پھر اس کا ملبہ کسی اور پر ڈال دو اور قوم تمھاری باتوں میں آجائے، قوم تمھاری منافقت اور ان ہتھکنڈوں کو پہچان چکی ہے
تم نے جب ڈیڈ لائن دے کر تیراہ کی عوام کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا تھا اس وقت عمران خان کا وزیر اعلٰی @SohailAfridiISF اور اس کی صوبائی حکومت ہی تیراہ کی عوام کے ساتھ کھڑے تھے
6 جنوری کو #DGPMLN نے بڑے فخر اور تکبر سے کہا کہ: ”آپریشن ہو رہے ہیں، آج بھی ہو رہے ہیں — “as of today” بھی ہو رہے ہیں“
آج #Form47 حکومت کی جانب سے ایک سرکاری بیان جاری کیا گیا، جس میں فوجی آپریشن کی تردید کی گئی۔
تو پھر کون جھوٹ بول رہا ہے، جب ہزاروں خواتین، بچے اور باعزت پاکستانی سخت سردی میں بے دردی سے ان کے گھروں سے نکال دیے گئے اور نقل مکانی پر مجبور کر دیے گئے؟