Three in one. Article 232 & 234 and now 245 in KPK. Federal Government, in exercise of the powers conferred under Article 245 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, is pleased to authorize deployment of Pakistan Army troops/assets in aid of civil power for safety of life, security of person and property of citizens.
جب ارشاد بھٹی نے کیپٹن صفدر سے نام لے لے کر پوچھا کہ نوازشریف اور شہبازشریف کے بچے حلال کما کے کھا رہے ہیں تو کیپٹن صفدر نے قسم بھی کھائی اور یہ بھی کہا کہ وہ جھوٹ بولیں تو اللہ یہاں سے اٹھنے کا موقع ہی نہ دے، بچے ہی نہیں ڈرائیور مالی تک حلال کھاتے ہیں ۔۔ اس کے ساتھ ہی ارشاد بھٹی سے سوال ہونا چاہئیے تھا کہ وہ اپنی ماں کی قسم کھا کے کہتا ہے کہ عمران خان کے تینوں بچے ( حلال کھانا تو بعد کی بات ) حلال کے ہیں؟ہے کوئی یوتھیا جو اپنی ماں کی قسم کھا کے اسی دھڑلے سے جواب دے جس دھڑلے سے کیپٹن صفدر نے دیا؟
جب سالا وارداتیں کر رہا تھا اسوقت دین نہیں یاد تھا۔ میں گناہ گار آدمی ھوں کہنے کی جسارت کر رہا ھوں ۔ یہ منافقت ھے ھمارا دین نہیں۔ دین حلیہ یا وضع قطع سے نہیں روح کی پاکیزگی سے آتا ھے۔
2 اکتوبر کے مذاکرات میں ہم نے پی ٹی آئی وفد سے لانگ مارچ کے التوا کی کوئی درخواست نہیں کی۔ ہماری پہلی اور بنیادی بات یہی تھی کہ کے پی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق، افواجِ پاکستان اور سکیورٹی اداروں سے تعاون کرے۔مقامی تعاون کے بغیر مطلوبہ نتائج ممکن نہیں۔ روزانہ لاشیں گر رہی ہیں اور ہمارے جوان اور پولیس اہلکار سب سے زیادہ شہید ہو رہے ہیں، ایسے میں صوبے کے چیف ایگزیکٹو کا دہشت گردی کے خلاف پالیسی پر تعاون سے انکار کرنا انتہائی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ یہ جنگ ہم سب کو مل کر لڑنی ہے۔
"یہ پہلے اور آخری ہوں گے"
اگر عمران کے یہ لڑکے جیت گئے تو یہ پہلے فاتح کہلائیں گے اور اگر یہ لڑکے ہار گئے یا دھوکہ دے گئے تو انصافی ورکرز کے لیئے یہ آخری ہوں گے جن پر انہوں نے اعتبار کیا کیونکہ ان لڑکوں نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی مما کو نئے پاپا کی منجی تک پہنچایا ہے
Sohail Afridi Sahib’s Heli ride today from Peshawar to Lakki Marwat must have been for official work, possibly related to the security situation and counterterrorism efforts.
اپنے صوبے کے جن معصوم شہیدوں کی آپ بات کر رہے ھیں فوجی شہداء کی بات رہنے دیں آپ شہری شہداء کی اونر شپ لینے سے بھی انکاری ھیں۔ ذرا بتائیں کسی ایک سولین شہید کے گھر بھی فاتحہ کے لئیے گئے ھیں ۔ یہ دھشت گردی انکا لیڈر عمران خان پختونخواہ میں لیکر آیا وہ انکو اس KP میں بسانے کا سب سے بڑا حامی تھا۔ اسمبلی کی تقاریر اور میڈیا کا ریکارڈ گواہ ھے۔ اس پر میر ے ساتھ tv پہ مناظرہ کر لیں ۔ مرکز سے اقتدار جانے کے بعد ھر چیف منسٹر نے وفاق پر حملہ کیا ۔ 9مئی اسکے علاوہ۔ پوری KP کی لیڈر شپ سرکار کا ما ل خود بھی لوٹتے ھیں اور دھشت گردوں کو حصہ بھتے کی صورت دیتی ھیں ۔ آپ دھشت گردوں کے پارٹنر ھیں۔ جو خون KP میں بہہ رہا ھے آپ کے ھاتھ بھی اس خون سے رنگے ھیں۔ قوم آ پ سے حساب لے گی اور خدا بھی۔
اسلام آباد میرے وطن کی وحدت کا نشان ھے ۔ وفاق کی علامت ھے۔ 25کروڑ پاکستانیوں کی شناخت ھے۔ ھمارے شہید اپنے مقدس خون سے اس کی آبیاری کرتے ھیں۔ ھم نے سال قبل اپنے ازلی دشمن کا غرور مٹی میں ملایا ۔ پاکستانی عوام اور بہادر افواج اندرونی و بیرونی دشمنوں سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتے ھیں ۔ انشا ء اللہ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
سیتاوائٹ کو نیا سفر مبارک
عمران نیازی کو نیا چوٹا مبارک
جمائما کو نیا سفر مبارک
ریحام کو نیا سفر مبارک
خاور مانیکا کو نیا سفر مبارک
عائلہ ملک کو عارضی سفر مبارک
لطیف پاکپتنی کو پرانی ایمپائرنگ مبارک
اور عمران کو چلی چلائی پرانی گاڈی پر نیا سفر مبارک
صدیق جان کا کردار اس مامے مودے جیسا ہے جو ہر چڑھنے والے گاہک کو سفر کی مبارک باد دیتا ہے اور ہر اترنے والے سے اپنی کمیشن کھری کرتا ہے
آپ کے مطابق وہ جیل میں بوڑھا ہوچکا ہے اسکی ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے اسے شدید انزائٹی لاحق ہے اسکی بینائی ختم ہوچکی ہے وہ شدید تکلیف میں ہے جبکہ آج آپ کہ رہے ہیں کہ تھکا تھکا کر مارو اور اس پر مورخ کو ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والا رمل نیازی یاد آگیا جو ہر ٹی ٹی سے یبن گٹیٹا کروانے کے بعد اپنے چیلے کو کہ رہا تھا “ میں کراچی تک بغیر ٹکٹ سفر کروں گا / گی اور اسی طرح ہر سٹیشن پر چڑھنے والے نئے ٹی ٹی کو تھک لگائے بغیر تھکا تھکا کر مرواؤں گا / گی اور ساتھ ساتھ ڈائیلاگ بھی کروں گا / گی اور جب دباؤ پورے عروج پر ہوگا تو ہی ٹی ٹی سنجیدہ ہوگا
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
آج بھی اسکو اقتدار کا آسرا کرائیں تو یہ تیل کی بوتل پکی جیب میں رکھ لے گا۔ دانتوں والے ڈاکٹر نے جب باجوہ سے ملاقات کرائ تو کو اقتدار کی واپسی کے لئیے ساری عمر کی ایکسٹنشن دینے پہ راضی تھا۔
اس شخص کے ساتھ میرا 1964 سے کواڈرینگل ھوسٹل گورنمنٹ کالج لاھور سے تعلق تھا ( دوستی کہتے مجھے حیا آتی ھے) جب ھماری عمر15سال تھی۔ بے شمار اچھے برے کام ساتھ کیے ۔ مشترکہ دوستوں کی بڑی تعداد تھیاور شاید ھے بھی ۔
عمران خان کی حکومت میں یہ وزیر تعلیم تھا۔ اس نے میرے خلاف کابینہ کی میٹنگ بعد عمران خان کے کہنے پہ پریس کانفرنس کی ۔ اور کہا کہ مجھے بیرون ملک سے ماہانہ 12لاکھ کیremittance آتی جو ایک حقیقت اور 30 سال آتی تھی اور میرے انکم ٹیکس ریٹرن میں ماقاعدگی کے ساتھ رپورٹ ھوتی تھی اور میں اس پہ ٹیکس دیتا تھا۔ اس الزام پہ عمران خان نے مجھ پہ آرٹیکل 6 کی کاروائی شروع کی اسکے بعد مجھ پہ نیب کی کاروائی شروع ھوئ اور پھر میں 6مہینے قید رہا۔ PTI کی حکومت کے دوران ھی ھائی کورٹ نے مجھے رہا کیا اور انکوائری اور الزامات کچھ بھی ثابت نہ ھو سکا ۔
یہ شخص پہلے PPPپھر مشرف کا وزیر پھر شہباز شریف کا درباری پھر PTi کا وزیر۔ اور اب کسی نئے مالک کی تلاش میں منتظر ۔
ضمیر اور وفا کے سوداگروں نے جتنی سیاست کی تذلیل کی ھے ۔ شاید جسم کے سوداگروں نے بھی اتنی تذلیل نہیں کمائ ھو گی۔
یہ زبان اور حرکتیں جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ہیں،پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں،یہ گھٹیا ذومعنی جملے اس موصوف کی تربیت دکھاتے ہیں،اسکی والدہ اور گھر کی باقی عورتوں کے لئے دلی ہمدردی ہے
وفاق کے خلاف بغاوت کرنا دارالخلافہ پہ حملہ آور ھونا اور ان مقاصد کے لئے سرکاری ملازم ،وسائل، مشینری ، جہاز، خزانہ استعمال کرنا سب عین حلال اور جائز ھے۔ CM پنجاب کا payment پہ جہاز استعمال کرنا ناجائز ۔ دونوں صورتوں کا زمین آسمان کا فرق ھے۔ جہاز شور مچانے والوں کے آنکھ کان اب بند ھے یا پھر منافقت اور دوہرا معیار ھمارا وطیرہ بن گیا ھے۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
ایک فریق "سومنات "پہ حملہ آور ھونے کے لئے پورے صوبے کے وسائل استعمال کر رہا ھے۔ دوسری طرف جہاز کا استعمال کا کرایہ ادا ھوا۔ ھمارے اخلاقی معیار گٹڑ میں گر چکے ھیں۔