محترم ڈی جی صاحب
اج اپ نے دیکھ ہی لیا کہ گول دائرہ غداروں کی فہرست میں شامل تمام لوگ ٹوئٹری محاذ پہ اپ کے مہنڈے سے مہنڈا جوڑ کے کھڑے ہیں ریاستِ پاکستان کے نال سیسہ پلائی دیوار کی طرح کمربستہ ہیں
حضور تنقید اور سوال پوچھنے کا حق مت چھینیں
یہ محب وطن لوگ ہیں ان کی قدر کیجئیے🙏
IAF should be proud of Abhinandan a professional,graceful,honourable fighter pilot
Should to be treated well in custody by Pakistan
Should be repatriated ASP with ,respect,honour and dignity he deserves
دو گولی صبح اور دو شام کو لینا ان گولیوں کے مسلسل استعمال سے پیٹ کا وہ کیڑا مر جائے گا جو بار بار پاکستان سے پنگا لینے پر اکساتا ہے۔
😂🤣😂
#فخرپاکستان_نوازشریف