I.A when he touches or surpasses the milestone, he'll be appreciated by everyone especially the speed star Rawalpindi Express Shoaib Akhtar ,the Living Legend, as he has already declared it. So be brave, work in silence and let your performance roar in the field Umran Malik❤🇵🇰
I'm sorry in advace if someone will be hurt by my comment... There are at least 4 to 5 pacers to be surpassed before reaching 161.3 kmh milestone, why Umran Malik is expected directly to break 161.3 kmh... #ShoaibAkhtar#PindiExpress#PCB#bcci#UmranMalik
In my opinion he should be humble, keep on working hard persistently and silently and start to target from lower to upper..
#ShoaibAkhtar#BCCI#UmranMalik
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
تمام دوستوں کو رمضان کا چاند مبارک ہو اللہ تعالی ہمیں اس مقدس مہینے کا احترام کرنے اور اس کو رسول اللہ ﷺ کے مطابق گزارنے کی توفیق دے ۔اس رمضان کے صدقے سے ہماری ہر نیک جاٸز حاجتیں پوری فرماے۔آمین دعاوں کا طالب
احمدمحمودصابر
#RamadanMubarak#ramadan2023
ہُن آرام جے عرفان پٹھان صاحب۔۔۔۔ جس grace سے آپ سیمی فائنل میں پہنچے تھے اُسی grace سے انگلینڈ نے نواز دیا۔۔۔ نہ کیا کرو اتنا تکبر😡
#INDvsENG#T20Iworldcup2022@IrfanPathan
@IrfanPathan ہُن آرام جے پٹھان صاحب۔۔۔۔ جس grace سے آپ سیمی فائنل میں پہنچے تھے اُسی grace سے انگلینڈ نے نواز دیا۔۔۔ نہ کیا کرو اتنا تکبر😡
#INDvsENG#T20Iworldcup2022
"تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ سکرپٹڈ ڈرامہ بازیوں کی بھینٹ نہ چڑھیں صرف معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں"
کُتّی چوراں نال رلی ہوئی اے۔ کوئی اک وی اساں عوام نال مُخلص نئیں۔
#PTIOfficial#ImranKhan
@Haqeeqat_TV دوسری سیاسی جماعتوں کے عدالتوں اور اداروں کے فیصلوں پر دُبک کر گھر بیٹھ جانے یا فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کے برعکس پی ٹی آئی ارکان کے شاہراہوں پر آکر بھرپور داد دینے کی عظیم الشان روایت برقرار رکھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں 😂🤣😉
#ImranKhan
دوسری سیاسی جما��توں کے عدالتوں اور اداروں کے فیصلوں پر دُبک کر گھر بیٹھ جانے یا فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کے برعکس پی ٹی آئی ارکان کے شاہراہوں پر آکر بھرپور داد دینے کی عظیم الشان روایت برقرار رکھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں 😂🤣😉
#PTIOfficial #Pakistan #ImranKhan
دُکھ ایہ نئیں کہ نیوزی لینڈ نے سانُوں بُری طرح نو وِکٹاں توں میچ ہرادِتّا، دُکھ تےایہہ وےکہ اوہناں چاچےافتخار نُوں وی اِک اوور وِچ15سکور پا دِتّا"مطلب بزرگاں دا کوئی احترام ای نئیں"
#PakvsNZ#ICC#ICCT20WorldCup2022
اج میں سوچاں تے پچھتاؤندا
لنگھیا ویلا ہتھ نئیں آؤندا
کہندے سی اُستاد بیلیو
ٹُر جاون توں بعد بیلیو
رکھنا دعا وِچ یاد بیلیو!
(اے اللہ! میرے تمام اساتذہ پر اپنی خصوصی رحمت کا نزول فرما!
آمین!
#HappyTeachersDay2022