کوٹ لکھپت میں خان صاحب کے بعد جو سینیئر قیادت ہے ان کے لیے بھرپور اواز اٹھایا کریں اس عمر میں اتنی لمبی جیل کاٹنا کوئی عام بات نہیں اور جیل کاٹنا اتنا ہی اسان ہوتا تو لوگ پریس کانفرنسز کر کے بھاگتے نا وہ جو قیدی ہیں وہ نظریے کی وجہ سے قید ہیں
معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی مدعیت میں 8 این سی سی آئی اے افسران کے خلاف مقدمہ درج
افسران کے خلاف اروب جتوئی کو مقدمہ سے ریلیف دینے کی غرض سے 60 لاکھ اور ڈکی بھائی کو جوڈیشل کرنے کے لیے 30 لاکھ رشوت لینے کا الزام
مقدمہ میں ڈکی بھائی کے اکاؤنٹ سے 326420 ڈالرز (تقریبا 9 کروڑ پاکستانی روپے) خوردبرد کرنے کا بھی الزام
1۔ سرفراز چودھری (ایڈیشنل ڈائریکٹر)
2۔ زاوار احمد (ڈپٹی ڈائریکٹر)
3۔ محمد عثمان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
4۔ ایاز خان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
5۔ شعیب ریاض (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
6۔ مجتبٰی ظفر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
7۔ یاسر رمضان (سب انسپکٹر)
8۔ علی رضا (سب انسپکٹر)
اِس وقت پٹواریوں کی طرف سے اِن بہنوں کی گھٹیاں AI ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں کیمپین چلائی جا رہی ہے۔
اِن کا قصور کیا ہے۔؟
کیا اِن کی ذاتی لڑائی تھی۔؟
کیوں یہ خاندان انتقام کا نشانہ بن رہا ہے۔؟
وجہ اپنے خان کے ساتھ ڈٹے رہنا۔
اِن کے لیئے آواز اُٹھائیں اپنوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔
ان دونوں بہنوں نے خان سے وفا کی مثال قائم کر دی ہے ۔ جن کو لگتا تھا کہ ہمارے لوگ بس سوشل میڈیا پہ بیرون ملک بیٹھ کر یا بےنامی اکاونٹ بنا کر بس بول سکتے ہیں ان سب کو جھوٹے ثابت کر دیا۔
#ReleaseSanamJaved#ReleaseFalakJavaidKhan
ارشد شریف شہید کی والدہ کا جنازہ اور تدفین ہو گئی
لیکن دکھ اور افسوس ساتھ کہوں گا تحریک انصاف کی لیڈرشپ میں سے کوئی بھی جنازہ پر موجود نہیں تھا نہ کوئی ممبر قومی اسمبلی نہ صوبائی اسمبلی
یہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔۔۔
جب روز روز کبھی ایک تو کبھی دوسری بیٹی کے لیئے اِن والدین کو جگہ جگہ دھکے کھاتے دیکھتے ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔۔۔
یہ ماں جی بہت بہاُدر ہے
آج فلک جاوید کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔۔۔۔
فلک جاوید کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے
#ReleaseFalakJavaidKha
کل فلک جاوید خان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا
فلک جاوید کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے عورتوں سے لڑنا بند کریں
#ReleaseFalakJavaidKhan
فلک جاوید خان سب کے آواز اٹھایا کرتی تھی ، اس بہن کے لئے سب آواز اٹھائیں انکا جرم صرف خان کے نظرئیے پر کھڑے رہنا ہے۔۔۔۔شرم کرو حیا کرو ، ہماری بے گناہ خواتین کو رہا کرو
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دہ گئی بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا!
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلٹ پروف گاڑیاں پرانی ہیں، ایسی گاڑیاں دینا پولیس کی تضحیک ہے گاڑیاں واپس کی جائیں گی! 18 اکتوبر کو وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی جی خیبرپختونخوا کو بلٹ پروف گاڑیاں دی تھیں!
برطانیہ میں کل سے وائرل سٹوری، جب ہسپتال نے 11 سالہ فاطمہ علی کے مزید علاج کرنے سے انکال کیا تو والد ہسپتال کو عدالت میں لیکر گیا اور مقدمہ لڑتے لڑتے جیت گیا۔
میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بچی کے والد نے کہا کہ میں نے عمران خان سے inspiration سے لی ہے کہ ہار کبھی نہیں ماننا ♥️