نیا سال بہت بہت مبارک !! ساری خواتین عہد کریں کہ اگر آپ کے اوپر کوئی ظلم یا ناانصافی ہوتی ہے تو آواز اٹھائیں، وزیراعلی مریم نواز صاحبہ اور پوری حکومت آپکے ساتھ کھڑی ہوگی اور آپکو انصاف دلائے گی
_Islamabad_ : H.E. Nawaf bin Saeed Ahmad Al-Malkiy, Ambassador of the Kingdom of Saudi Arabia to Pakistan calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif (Wednesday, 31 December, 2025).
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر لاہور کے لبرٹی چوک میں تاریخ کا پہلا کرسمس ٹری نصب کیا گیا جو اقلیتوں کے ساتھ یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے۔ نئے سال کی آمد پر کی جانے والی شاندار آتشبازی نے شہر کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے , جس میں شہریوں کی بہت بڑی تعداد میں شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام اب امن اور خوشی کے کلچر کو ترجیح دے رہے ہیں۔ حکومت پنجاب کا یہ اقدام نہ صرف تفریح کا ذریعہ بنا بلکہ اس سے لاہور کی روایتی زندہ دلی بھی دوبارہ نمایاں ہوئی ہے۔
2025 جا رہا ہے اور 2026 ا رہا ہے اپ سب اپنی ایمانداری سے بتائیں
کیا اپ کو میری پوسٹیں اچھی لگتی ہیں
یا مجھے اور بھی زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے
اللہ تعالی اپ کو اپ کے فیملی کو میرے تمام بہن بھائیوں کو دوستوں کو ان کے رشتہ داروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
انے والا نیا2026 ہمارے لیے اللہ تعالی کی طرف سے رحمتوں اور برکتوں والا ہو
کیونکہ 2025 میں ہم نے بہت کھویا ہے
میں دعا گو اللہ کریم سے کہ اللہ تعالی 2026 ہمارے لیے رحمتوں برکتوں نعمتوں والا لے کر ائے امین ثم امین
From the highest ever Christmas tree to the grand New Year festivities , thank you CM Punjab Maryam Nawaz Sharif for bringing joy, prosperity, and celebration back to Punjab and Lahore. Under your visionary leadership, our cities are thriving, vibrant, and shining brighter than ever. #PunjabNewYear2026