میݙی ݙوجھی کتاب
"غاش"
(افسانچے)
چھپ تے آڳئی اے۔
میݙی پہلی کتاب جھاتی افسانوی مجموعہ ھئی، اے ݙوجھا مجموعہ "غاش" سرائیکی افسانچیں دا مجموعہ اے.
میݙا وسیب، میݙا وسواݨ میݙی ایں کوشد کوں سرائیکی تریمت ادب وچ قبول کریسن تے حوصلہ افزائی کریسن۔۔
@1mahi_
سرائیکی خطہ جسے انسانی تاریخ کی پہلی مہذب سلطنت کا اعزاز حاصل ہے۔ سرائیکی وسیب کے لوگوں کا پیار ،خلوص مشہور تھا ۔ آج اسی وسیب کے لوگ شرپسند ، اندھے قتل کا شکار ہو رہے ہیں
#SaraikiLivesMatter
ہم، خیبرپختونخواہ ،سندھ،بلوچستان، ڈیرہ اسماعیل ٹانک سے لاشیں اُٹھا اُٹھا کر تھک گئے،سرائیکی وسیب کے کروڑوں افراد کو دیوار سے نہ لگایا جائے اور سرائیکی قوم کو پاکستان کا شہری سمجھتے ہوئے حقوق دئیے جائیں
#SaraikiLivesMatter
کبھی جھگیوں کو آگ لگا کر سرائیکیوں کو زندہ جلا دیا جاتا ہے کبھی دیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں ٹارگٹ کلنگ ہوتی ہے اور کبھی سرائیکیوں کو بلوچستان، خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے،
#SaraikiLivesMatter
سرائیکیوں کو لاوارث سمجھ کر ناجائز الاٹمنٹوں کے ذریعے انکی سرزمین چھینی گیی اور سازشی منصوبوں کے ذریعے روزگار کے وسائل چھین کر سرائیکیوں کو اپنے وطن اور اپنی سرزمین سے بے دخل کیا جارہا ہے۔
#SaraikiLivesMatter
سرائیکی خطے میں بے پناہ وسائل اور اناج کی فراوانی کے باوجود دو وقت کی روٹی کیلئے سرائیکی خیبرپختونخوا اور بلوچستان جاتے ہیں اور میتوں کی صورت میں واپس آتے ہیں۔
#SaraikiLivesMatter
سرائیکیوں کو لاوارث سمجھ کر ناجائز الاٹمنٹوں کے ذریعے انکی سرزمین چھینی گیی اور سازشی منصوبوں کے ذریعے روزگار کے وسائل چھین کر سرائیکیوں کو اپنے وطن اور اپنی سرزمین سے بے دخل کیا جارہا ہے۔
#SaraikiLivesMatter
وسیب کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے سب خاموش ہیں۔ ایک مثال دی جاتی ہے کہ فلاں سے بنگالیوں والا سلوک ہو رہا ہے ، سچ پوچھئے وسیب سے بنگالیوں سے بھی بدتر سلوک ہو رہا ہے
#SaraikiLivesMatter
میڈیا پر چھوٹے چھوٹے واقعات پر کئی کئی دنوں تک بحثوں کے سلسلے جاری رہتے ہیں اور ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ٹی وی چینلز چھوٹے چھوٹے واقعات کی لائیو کوریج کر رہے ہوتے ہیں اور ٹی وی اینکر چھوٹے چھوٹے واقعات پر کئی کئی گھنٹوں تک بول رہے ہوتے ہیں
#SaraikiLivesMatter
قتل ہونے والے نہ تو دہشت گرد تھے ، نہ ڈاکو ، نہ چور، نہ مجرم اور نہ ہی کسی سے ان کا لینا دینا تھا، وہ صرف اور صرف مزدور تھے، آج مزدور تنظیمیں بھی خاموش ہیں
#SaraikiLivesMatter
Saraiki Wasaib received the gift of new year with the 6 dead bodies of its loved ones. Same is happening with us since the creation of this state.
#SaraikiaLivesMatter
@Sarrpak@WeahaAsim اے چٻلیاں ہی مریندے راہسن ۔۔بہرحال لہندا دی کوڑی اصلاح سرائیکی زبان کیتے گریئرسن رواج ݙتی ہئی۔
تے تہاکوں پتہ اے جو رچرڈ فرانس برٹن ساریاں کنوں پہلے سرائیکی لفظ استعمال کیتا ہئی۔
@Sarrpak@WeahaAsim لڳدے اے پاسے تے کتھائیں راہندے ہوسن ۔
میں آپ کئی انڈیا وچوں آئے سرائیکی لوکیں کوں ملی آں الائے ۔ کئی پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ہن گلوکار وی جیڑھے سرائیکی ایریا سٹڈی وچ آندے ہن ۔