May Allah Almighty bless you and your family with his unlimited blessings ameen sumameen ya Rabul Aalameen ❤️🙏
Wish you all the very best on your Birthday Respected Sir Ali Ahmad Awan @AliAhmadAwan_
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
حکومت کا 21 رمضان سے گریڈ 1سے 7 تک سرکاری ملازم کو 5000
گریڈ 8 سے گریڈ 16 کے سرکاری ملازمین کو 10000
اور
گریڈ 17 سے گریڈ 22کے سرکاری ملازمین کو 15000 ہزار روزانہ استغفار پڑھنے کا مشورہ!😮 😊
شیخ محمد الغزالی سے کسی نوجوان نے دریافت کیا:
نماز چھوڑنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟
آیا وہ کافر ہے، فاسق ہے، گمراہ ہے یا کیا ہے؟
شیخ نے جواب دیا: اس کا حکم بس یہی ہے کہ نماز کے اوقات میں تُو اس
کو اپنے ساتھ مسجد لے جایا کر....
اور سن! تُو #داعی بن، #قاضی نہ بن!
جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور یک دم سے اندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سےباہرکود نہیں جاتے کیونکہ آپکو ریل کےڈرائیور پر بھروسہ ہوتا ہے،*
میرے ان تینوں اشعار میں سے آپ کا پسندیدہ کون سا ہے؟
1)جہاں پہ حوصلے ہارا کریں گے
تیرے قصے پڑھا کریں گے لوگ
2)وہ اس لئے بھی میری ذات کے مخالف تھے
انہوں نے دیکھا نہیں تھا کبھی ستارے کو
3)ہمیں سو بار مشکلوں نے آ کے گھیرا اور
ہم ایسے لوگ تھے، ہر بار جیت کر آئے
سلمان احمد اعوان