مبینہ ریپ والے معاملے میں مجھے معاملے کی سنگینی کا پہلا اندازہ وزیر تعلیم کے موقع پر دیئے گئے بیان سے ہوا کہ واقعی طلبہ کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیئں۔ دوسرا بیان گورنر پنجاب کا تھا۔ پھر جب جھوٹ بولنے والی مشین کو سنا تو دال میں مزید کچھ کالا محسوس ہوا۔ اس سب کا حل یہ تھا کہ حکومت ایک آزادانہ جو ڈیشل یا پارلیمانی کمیشن بنا کر تحقیات کرواتی مگر حکومت نے ڈنڈہ اٹھایا اور احتجاج کرنے والے معصوم بچوں کے سر پھوڑ دیئے۔ درجنوں بچے لہولہان ہو چکے ہیں اور اب حکومت انہیں سیاسی مخالف قرار دے رہی ہے۔ خون پینے والے نالائقوں کو مسلط کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔
🚨🛑مسلم لیگ نون ایگ دہشتگرد جماعت ہے
مریم نواز کی حکم پر پنجاب پولیس نے پرامن طلباء کے احتجاج پر گولیاں چلائی وقت اگیا ہے سارے پنجاب کے طلباء اپنے حق کے لیے نکلے اور ان دہشت گرد حکومت کو گھر بھیج
سال کے شروع میں یہ سیکیورٹی کے نام پر ہماری بہنوں کی حفاظت کیلئے یہ پیسے لیتے ہیں، یہ کیا حفاظت کررہے ہیں؟ ظلم یہ ہے ریپ ہوا اور اس کو اب چھپایا جارہا ہے، طلباء کی گفتگو۔۔۔!!!
Happy birthday to the leader Pakistan had been waiting for. Today your people, the people of Pakistan have prevailed despite facing brutality and oppression for two years. You haven't given up and nor will we.
#HappyBirthdayImranKhan
A Cornell Graduate Student Faces Deportation After a Pro-Palestine Action
Momodou Taal, who is attending the university with a F-1 visa, was suspended after a September 18 protest under a new policy seeking to quash Gaza solidarity actions.
https://t.co/KeGztTn9B3