@ShahzadArbab1 یہ میرے آبائی گاؤں کی تصاویر ہے. تصویر میں نظر آنے والے گھر کو سیکورٹی فورسز نے قبضہ کیا اور اس کے چاروں اطراف میں جنگل کاٹ دیا. جب اس کے علاوا ایک بڑا قلعہ و آٹھ چیک ہوسٹ مین جنگل میں بنائی اور وہاں پر صدیوں پرانا جنگل ختم کر دیا.
@faisal_fareed اسکے علاوہ 2022 الیکشن میں قوم اسمبلی حلقہ ٹانک کے لیے نامزد امیدوار تھا لیکن علی امین نے اسکا نام لسٹ سے نکال.کر داور کنڈی کو ٹکٹ دے دیا اورطوہ ایم این اے بن گیا.
@faisal_fareed اسکے علاوہ بادشاہ خان نے دو ہزار اٹھارہ الیکشن میں حلقہ ٹانک سے مولانا اسد محمود کے خلاف آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا تھا اور بیس ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر تھا.
جنرل الیکشنز میں میں نے بھرپور کوشش کی کہ اخونزادہ حسین کو ٹکٹ ملے، مگر پارٹی نے ناانصافی کی۔ آج تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان ان کی محنت اور قابلیت کا نتیجہ ہے.وہی سینیٹ ٹکٹ کے اصل حقدار ہیں۔
سعود شاہ روغانی کی روشناس ضمیر پوڈکاسٹ میں گفتگو
🚨🚨خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے ٹکٹ کا اگر کوئی حقدار ہیں تو وہ " اخوںزادہ حسین احمد" ہیں، جنہوں نے بغیر کسی لالچ کے آئی ایس ایف سے لے کر اب تک پارٹی کی خدمت کی ، انکے ساتھی کوئی منسٹر ہیں کوئی ایم این اے تو کوئی ایم پی اے مگر ان کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔۔۔۔۔۔
آپکی کیا رائے ہے؟؟؟
الحمدللہ! جنوبی وزیرستان اپر میں تنظیمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ ضلع اور تحصیل کی اہم ذمہ داریوں پر ہماری ٹیم کے مخلص اور متحرک ساتھی منتخب ہوئے۔ یہ اعتماد دراصل کارکنان کی محنت اور عوام کی حمایت کا نتیجہ ہے۔
ہم جنوبی اضلاع میں پارٹی کو مزید منظم، متحد اور فعال بنائیں گے۔ انشاءاللہ یہ سفر خدمت، اتحاد اور مضبوط قیادت کے ساتھ جاری رہے گا۔