اردلی ہمیشہ سے اردلی تھا
اتنا بزدل تو چوہا بھی نہیں ہو گا
کہ اپنے لوگوں کی جان کا تحفظ مانگنے سے بھی ڈرے اور قوم کو بھی ڈرائے کہ اپنے حق کی بات نہ کرنا ورنہ مار دیے جاؤ گے۔
پرانہ کلپ جہاں کپتان شہباز شریف کی اوقات بتا رہا ہے۔
یہ فارم 45 والے نہیں فارم 47 والے ہیں
یہ 8 فروری والے نہیں، یہ 9 فروری والے ہیں
یہ منی ٹریل والے نہیں، قطری خط والے ہیں
یہ اصلی دستاویز والے نہں، کیلیبری فونٹ والے ہے
یہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی بغیر جائیداد والے ہیں
یہ بھارت کو جواب دینے والے نہیں، پاکستان پر بھونکنے والے ہیں
“the jet that took down Rafale was the JF-17 Thunder — made by Nawaz Sharif.” - Maryam Nawaz
ye baat na JF-17 Thunder ko pata thi na Nawaz Sharif ko 😭😭😭