جھکے سروں کو اٹھا کر دیکھو، قدم کو آگے بڑھا کر دیکھو
ہے اک طاقت تمھارے سر پر قدم قدم پر جوساتھ دے گی، اگر گرے تو سنبھال لے گی
میرے وطن کے اداس لوگو اٹھو چلو اور وطن سنبھالو . . .!!!
(خالد حمید )
Happy Resolution Day! 🇵🇰
#HappyPakistanDay#23rdMarch#PakistanResolutionDay
2020 has been a fascinating year, to say the least! It's all about moving onward, setting our intentions & goals for 2021.
Sharing top 5 skills to be super successful in 2021.
It's going to be a total game-changer for you! 🔥
https://t.co/ZYbI5btZEc
سزائے موت والی عورتوں سے جیل میں ملاقات کی 5 ویڈیوز پوسٹ کر رہا ہوں۔ہاتھ باندھ کر آپ سےمنت ہےکہ آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سےہے پلیز اِن بہنوں کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کے لئےریٹویٹ کیجئے۔ ہو سکتا ہے انہوں نے جرم کیا ہو، لیکن وقت پر ٹرائل اور قانونی معاونت تو ان کا حق ہے 1/5
اِک بغل میں چاند ہوگا اِک بغل میں روٹیاں
اِک بغل میں نیند ہوگی اِک بغل میں لوریاں
ہم چاند پہ روٹی کی چادر ڈال کر سو جائیں گے
اور نیند سے کہہ دیں گے کل سنانے آئیں گے لوریاں
#Tuesday