سائفر سازش کا شرمناک ترین پہلو یہ ہے کہ اس کی تصدیق کرنے والوں میں جو جنرل شامل تھے، وہی کچھ عرصے بعد اس کو جھٹلانے والوں میں بھی شامل تھے-
مطلب ہم جنہیں اپنے وطن کے دفاع کے لئے تنخواہیں، مراعات اور بڑے بڑے عہدے دیتے رہے، وہی اس ملک کی عزت کو تار تار کرنے والے بن گئے-
#سائفر_ایک_حقیقت
انصافینز یہ ٹرینڈ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا شروع کریں۔ سائفر کی اصل دستاویزات منظرِ عام پر آنے کے بعد، اب وقت ہے کہ لیڈرشپ عمران خان کی رہائی کے لیے فوری طور پر ملک گیر مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
سب جوائن کریں 👏
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی نیوز اینکر جارج گیلوے نے عمران خان کے حق میں پوری دُنیا کے سامنے آواز اٹھا دی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان زندہ ہیں لیکن ان کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ اسے قید تنہائی میں موت کے سیل میں رکھا گیا ہے، اس کے عدالت کے مسلط کردہ حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ وہ برسوں سے ایک کے بعد ایک بوگس الزام میں گرفتار ہے۔
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن ہم نے الیکشن چرائے، آئین وحلف توڑا، 90 فیصد عوام کے لیڈر پر 200 بوگس کیسز کرکے ڈیتھ سیل میں رکھا، سیاستدانوں کی بہنوں، بیٹیوں، بیویوں، ماؤں کو اغواء کرکے اپنے حق میں ترامیم کروائیں، عوام کےمنتخب وزیر اعلیٰ کو کتا کہا۔
بھائی !
آج آپ نے اس شخص کو برا بھلا کہا جس نے اپنا سب کچھ اس ملک پہ قربان کردیا۔ ہم تو آپ کی عزت کرتے تھے شاید آئیندہ بھی کرتے رہیں کیونکہ یہی اس ملنگ نے سکھایا ہے لیکن جو داغ دل پہ لگا گئے ہو آپ آج وہ جاتے جاتے ہی جائے گا۔
بس اتنا یاد رکھنا جب تک زندہ ہیں خان سے پیار کرتے رہیں گے وہ نہ صرف ہمارا لیڈر ہے بلکہ ہمارا ہیرو ہے ہمارا فخر ہے۔ ہم نے اسے ہمیشہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 سربلند کرتے دیکھا۔ پاکستان سے اس کی محبت دیکھ دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں ہم۔
اس کی جوانی ڈھلتی گئی اور ہم جوان ہوتے گئے ۔ ہم بڑے ہوتے گئے اور وہ اپنا سب کچھ کھوتا گیا۔ ماں کھوئی گھر ٹوٹا بچے جدا ہوئے اور شہزادوں جیسی زندگی ڈیتھ سیل کی نظر ہو گئی۔
آپ نے آج اس سے پوچھا نا کہ تم ہوتے کون ہو !
تو سن لو !
وہ اکیلا نہیں ہم سب اسکے ساتھ ہیں ہم پاکستان ہیں ہم 25 کروڑ ہیں اور ہمارا لیڈر صرف ایک ہے۔
عمران خان !
عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے ایک سرکاری ملازم کو پاکستان کے ہیرو، سابق وزیراعظم اور عوامی لیڈر سے سوال کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ #تم_ہو_کون یہ سوال پوچھنے والے ۔۔!!
#GetWellSoonDG#NationLovesImranKhan