المتميزون في المقررات الحضورية 🏫
94 عضوًا من أعضاء هيئة التدريس وظّفوا أدوات التعليم الإلكتروني كاملة في مقرراتهم الحضورية: الواجبات، الاختبارات، المناقشات، الإعلانات، والاستبانات.
تميّزكم يثري تجربة طلابنا داخل القاعة وخارجها.
#جامعة_جدة#التعليم_الإلكتروني
يتقدم #معهد_اللغة_الإنجليزية وكافة منسوبيه بخالص التهاني والتبريكات
لسعادة الأستاذ الدكتور عبيد بن علي آل مظف
بمناسبة صدور الموافقة السامية بتكليفه رئيساً للجامعة سائلين الله له التوفيق والسداد.
#جامعة_جدة
Went today with CM KP to see the flood devastated areas of DIKhan & Tank today. The level of destruction is massive & have discussed with the CM how to improve scale & speed of the assistance to affectees incl preventive measures against spread of disease, esp in children.
بول اور اےآر وائی کےعلاوہ تمام چینلز مینج ہوگئےہیں،
سودا ہوگیا ہےکہ
عمران خان کی تقریر نہیں دکھائیں گے،
انسانی حقوق کی پامالی پر زبان نہیں کھولیں گے،
مہنگائی کا ذکر نہیں ہوگا،
سیلاب کے دوران حکومتی نااہلی پر کم سے کم بات ہوگی،
عمران خان کے خلاف بھیجی گئی فیک خبریں بھرپور چلیں گی
ذرائع کیمطابق پی ڈی ایم اور نیوٹرل ملکر عمران خان کو 5 سال کے لئے نااہل کروانے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف ہیں مگر شدید عوامی دباو کی وجہ سے سپریم کورٹ کو قابو نہیں کر پا رہے۔
ن لیگ نے سپریم کورٹ کو رام کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ جاگتے رہنا پاکستانیوں۔
عالمی میڈیا کا کوئی اخبار یا TV چینل رہ تو نہیں گیا
جس نے عمران خان پر بوگس دہشتگردی کا مقدمہ بنانے پر امپورٹڈ حکومت کی درگت نہ بنائی ہو؟ 😂😂
PEMRA banned #ImranKhan on National TV & here are the ULTIMATE consequences! 👇😍
عمران خان کے خلاف لوگوں کے مذہبی جزبات بھڑکانے والے صحافیوں اور دین کے ٹھیکیداروں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ سیاسی فائدے کے لیے نفرت کی آگ بھڑکانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔
عمران خان کی ضمانت کل رات 12 بجے ختم ہو جاۓ گی،
اور کل خان صاحب کی ATC عدالت میں پیشی کے بعد یہ درندے گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے۔
کل پوری قوم اس پیشی پر پہنچے گی انشاءاللّه۔
تم گرفتار کر سکتے ہو تو پوری قوم کو گرفتار کرو، پھر عمران خان کو گرفتار کرنا۔ 👎