نبی کریمﷺ نے فرمایا
1۔ جنت تلواروں کے سایے تلے ہے۔
2۔ کسی مسلمان کا دوسرے مسلمان کی طرف ہتھیار کا رخ کرنا بھی حرام ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ
3۔ مسلمان آپس میں محبت رکھتے ہیں جبکہ کفار کے مقابلے میں سخت ہے۔
تمام مسلمان فرانس کے LU بسکٹس کا بائیکاٹ بچوں کو بھی سکھائیں
#لبیک_پرموشن
@KhuramSifaat پھر تو دروازے ہر صحابی کی قبر پہ بنتے۔
پاکستان میں لاہور میں بہشتی دروازہ کیوں نہیں بنایا پھر ؟ کیا علی ہجویریؒ نعوذو باللہ آپکو جنتی نظر نہیں آتے ؟
واہ۔ PDM دوسروں کا کندھا (PTI) استعمال کرکے اپنے فائدے کے لیے قانون بنوا رہی ہے۔ PTI کو مخالفت کرنی چاہئیے۔ پریشانی ختم ہوجائیگی مگر بعد میں اس بل پہ پچھتاوہ ہوگا کیونکہ سپیکر بھی چور ہے
https://t.co/JwWNGgBcoJ
#انصاف_کا_جنازہ
پبلک مقام پہ سارے ملزمان سے متاثرہ لڑکی کے جوتے چٹواۓ جائیں وہ بھی گوبر والے۔
انکے بال و بھنویں کاٹ دی جائیں اور زیادتی کی کوشش کرنیوالوں کو کوڑے مارے جائیں۔ ویڈیو بنا کے وائرل کرنے کے جرم میں لاکھوں روپے جرمانہ اور کئی سال قید کی سزا سنائی جاۓ۔ تب انصاف ہوگا۔
#faisalabadincident
فیصل آباد میں خاتون پر تشدد کی ویڈیو دیکھ کر دل ہل گیا۔ تشدد کرنے والے درندوں کی جگہ جیل ہے مگر بد قسمتی سے یہ کچھ عرصہ بعد پھولوں کے ہار اور وکٹری کے نشان کے بعد پھر باہر آ جائیں گے، مگر ظلم کا شکار ہونے والی خاتون کو کون انصاف دے گا؟؟؟