Murtaza Haider (#Shia muslim) has been shot dead in #Karachi Gulistan e Jauhar block 19, reportedly from the firing of terrorists of Banned outfit.
#ShiaKilling#TargetKilling
مہاجروں و مظلوم ومحکوم عوام !
السلام علیکم و آداب عرض۔
جیساکہ آپ کومعلوم ہے کہ لندن میں موجود MQM کی پراپرٹیز کے کیس کافیصلہ آچکا ہے جو عدالت نے 22 اگست 2016ء کے بعد بننے والی نئی جماعت MQMP کے حق میں دیا ہے جبکہ آپ سب جانتے ہیں کہ یہ تمام پراپرٹیز 2016ء سے بہت پہلے خریدی گئی تھیں۔ان پراپرٹیز پر دعویٰ دائر کرنے والا شخص امین الحق اس وقت نہ صرف ایم کیوایم حقیقی کاممبر تھا بلکہ دس سال سے زائد عرصہ تک پاکستان سے غائب رہا۔
میں نے 6 اپریل 2023ء کو اپنی ساڑھے تین گھنٹے کی پریس کانفرنس میں دنیا بھرکے صحافیوں کے سامنے ثبوت وشواہد کے ساتھ بتا دیا تھا کہ یہ فیصلہ سراسر غلط ہے ۔ ہمارے وکلاء اس فیصلے کےخلاف اپیل دائر کررہے ہیں۔ میں آپ کوپہلے بھی متعدد بار بتاچکاہوں اوراس ٹوئیٹ کے ذریعے ایک بار پھر یاد دہانی کراناچاہتاہوں کہ اگرمعاملہ State to State relationship کا ہو یعنی دو ریاستوں کے درمیان باہمی مفادات کا ہو تو اس کے سامنے سارے دلائل بے معنی ہوجاتے ہیں۔
میں نے اپنی زندگی کے 50سال مہاجروں اورمظلوم قوموں کےحقوق کی جدوجہد میں گزار دیئے ۔اب آپ کوخودسوچنا ہوگا کہ آپ کواس جدوجہد کوجاری رکھنے کے لئے پرامن طریقوں سے کیا کیا اقدامات کرنے ہیں یا پھراپنے نظریاتی باپ کوان مشکل ترین حالات میں تنہاچھوڑ کرخاموش تماشائی کا کردار ادا کرناہے؟
#ToshaKhana ka bayaniya bhe ab doob gaya... khud usi kashti se sawar hokar aye huway dusroun per campaigns chalatay rahay.. what a shame.. ab bhe log inko na pehchanay toh koi hall nahe..
#IWantPineapple!!!!!
#توشہ_خانہ
Everyone’s trolling me & calling me KL Rahul hater but the fact is I support team India. I’m critical of KL Rahul because he’s not worthy of being an opener. Dhawan should be an opener instead.
#INDvsENG