Dear Indian Muslims, particularly UP Muslims, when you go for Juma Namaaz on Holi. Be extremely careful.
They have chosen to provoke, humiliate, and demean you. Furthermore, they are protected by the state.
But don't forget. They aim to pull you down to their level, but there is always a choice. You do not bark at a dog who is barking at you. Carry your humanity with you.
اے وہ ذاتِ کریمی!! جس نے موسیٰ علیہ السلام کو اس چیز سے نوازا جس کے وہ طلبگار تھے۔
یا الہی! میرے دل کو مضبوط کر دیجیے اور اسے وہ عطا کر دیجیے جس کا یہ طلبگار ہے۔ اور میرے راستے ہموار فرما۔
🤲🏻😭🕋
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الانفال
آیت 38
( اے پیغمبرﷺ ) جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ان سے فرما دیں کہ : اگر وہ باز آجائیں تو پہلے ان سے جو کچھ ہوا ہے اسے معاف کردیا جائے گا ۔
1
Beshak..
jab tak Hum Quran e majeed ko Na samjhenge or Apni day to day life me follow na karenge to us se koi fayeda hasil nahi kar payenge..
Allah Taala hum sab ko quran e majeed k Tamam Ahkamat par Amal karne wale banaye..🤲
Ameen ya Rabbal Aalameen 😭
🌹
اگر کوئی آپ سے بہت برا سلوک کر رہا ہے تو یاد رکھو۔۔۔!!!
وہ اپنا اعمال نامہ تیار کر رہا ہے۔۔۔!!!
آپ اپنا اعمال نامہ تیار کرو۔۔۔!!!
دونوں کے ہی اعمال تولے جائیں گے۔۔۔ ⚖️
〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️〰️〰️
🔆 آج کے دور میں اگر کوئی دین کے لئے کوشش کر رہا ہے اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے تو پلیز
اسے موٹیویٹ کریں👍
اس کا ماضی اٹھا کر اس کے منہ پر نہ ماریں کہ پہلے تم کیا تھے؟؟ اور اب کیا بننے کی کوشش کر رہے ہو ؟؟؟🍂🍁
میں کبھی کبھار سوچتی ہوں کیا خوبصورت تخلیق ہے مرد اللہ پاک کی... 🧔🏻♂️
🔸وہ کبھی اپنی ذمہ داریوں سے بھاگتا نہیں ہے
🔸دکھی ہو کر بھی غم میں بیٹھا نہیں رہتا
🔸اپنوں کو خوش کرنے کے لئے اپنی خوشیوں کی قربانی دے دیتا ہے
🔸باپ، بھائی، بیٹے، شوہر ہر روپ میں عورت کا تحفظ کرتے ہیں
ہم نے اپنے دل میں دنیا اتنی جمع کرلی ہے کہ
اب قرآن کیلئے جگہ ہی نہیں رہی ،
ہم نے اپنے دل میں نفرت ، حسد ، بغض ، جلن اور نہ جانے کیا کیا اکھٹا کر رکھا ہے تو قرآن کیسے آئے گا ہمارے دل میں ؟
کیا آپکو لگتا ہے کہ قرآن کسی ایسے دل میں داخل ہوگا جو پاک نہ ہو؟ ❤🩹
حرم میں خواتین کا دن 🕋
اہل مکہ کا یہ خوبصورت سالانہ رواج۔
"یوم الخلیف" عربی لفظ "باطل" یا "خالی" سے ماخوذ ہے۔
9 ذی الحجہ کو جب لاکھوں عازمین اور مکہ کے مرد میدان عرفات کی طرف جاتے ہیں تو خواتین اور بچے مسجد الحرام کی طرف جاتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے
تو اپنے چہرے پر صرف #مسکراہٹ سجا لیں . . . 😊
یقین کریں کہ آپ کا یہ تحفہ ہر شے سے قیمتی ہو گا۔۔۔
مسکرائیں اور دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں 🥰
راستہ ایک ہی تھا ۔
موسیٰ علیہ السلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا 🌊
پتہ یہ چلا کہ بھروسہ راستے پر نہیں
بلکہ اللہ کی ذات عالی پر ہوگا تو کامیابی قدم چومے گی ۔