#فیصلہ_صرف_عوام_کا#GFvip
خلاٸی سفر کے لیے مستعد جوان
🚨سرگودھا میں 22 اگست 1986 کو آنکھ کھولنے والے پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی ایک شاندار تعلیمی و پیشہ ورانہ سفر کے حامل ہیں۔
ایرو سائنسز انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وار اسٹڈیز میں ڈگریاں حاصل کرنے کی بدولت ان کی شخصیت میں ہوا بازی جدید ٹیکنالوجی اسٹریٹجک حکمتِ عملی اور عسکری مہارتوں کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے۔
تین ننھی پریوں کے والد محمد ذیشان علی نے اپنی غیر معمولی لگن اور محنت کے بل بوتے پر ایک برس پر محیط کٹھن خلائی تربیت کو محض سات ماہ کی مختصر مدت میں مکمل کر کے ایک مثال قائم کی ہے۔
تمام تر ضروری مراحل اور شرائط کی تکمیل کے بعد اب وہ خلائی سفر کے لیے پوری طرح مستعد ہیں جہاں وہ اس مشن کے دوران بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
اللہ ہر دم ان کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
Pakistani astronauts Muhammad Zeeshan Ali and candidate Khurram Daud did seven months of Shenzhou-24 training in China. Learning Chinese was surely a big part.
Recites poem of Dr. Allama Muhammad Iqbal
#Pakistan#ISPR
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کامیابی میمن گوٹھ میں مؤثر کاروائی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے پاکستان رینجرز سندھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
میمن گوٹھ میں کامیاب کاروائی کے دوران ملیر اور ملحقہ علاقوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ایمونیشن چھینے گئے 39 موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی گئی
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں
شہریوں کا تحفظ جرائم کا خاتمہ اور پُرامن سندھ پاکستان رینجرز سندھ کا عزم
#محافظ_سندھ_رینجرز
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ گوادر سے خواتین پہاڑوں پر جارہی ہیں ۔ انہوں نے بلوچ خواتین و نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ایسا نہ کریں ۔ واپس آئیں ۔ پہاڑوں پر نہ جائیں ۔ بلوچستان ہمارا ہے ۔ ہم ان نوابوں اور سرداروں کو پہاڑوں پر جانے پر مجبور کردیں گے ۔ ہم پارلیمنٹ میں جائیں گے ۔ پہاڑوں پر نہیں جائیں گے ۔ جدوجہد کریں گے مزاحمت کریں گے سیاست کے میدان میں ۔ جمہوری مزاحمت کریں گے ۔ تعلیم حاصل کریں ۔
"اگر لاہور پنجاب سے الگ ہونا چاہیے"
بیانیہ سازی میں الفاظ کی حُرمت ہوتی ہے، اسطرح کے الفاظ استعنال کرکے آپ نئے صوبوں کے مخالفین اور اسٹیٹس کو کے ہاتھ و بیانیہ مضبوط کررہے ہیں....
مولانا فضل الرحمن کے دست راست امان اللہ کی پارک ویو سوسائٹی لاہور میں پراپرٹیز، کسی معاملے پر تلخ کلامی اور میڈیا تک خبر آنے کے بعد اندرونی لڑائی سامنے آگئی، سوسائٹی نے پولیس بلا لی
#LahoreNews#MaulanaFazlurRehman#Amanullah#ParkViewSociety#pakistannewsupdates#punjabpost
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.
So much for India's military superiority! When even Major Generals face corruption allegations over Army recruitment, the real question is: who is guarding the guardians? #KapurthalaScam#IndianArmy@IndiaToday
https://t.co/26aNTFn6H4
اگر پیپلزپارٹی، صوبائی حکومت اور سندھ کا محکمہ داخلہ، کراچی کی سڑکوں پر پاکستان کو، دیگر صوبوں اور ان میں بسنے والوں کو گالیاں دینے والوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتے تو اسکا مطلب ہے پیپلزپارٹی اور صوبائی حکومت انکی سہولت کار یے
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر صاحب کو وزیرستان میں ایک تقریب کے دوران ایک یتیم لڑکے نے روک لیا
لڑکے نے جنرل صاحب سے شکایت لگائی کے میں نے کئ دفعہ آرمی سے مدد کیلئے درخواست کی لیکن میری سنوائی نہیں ہوتی
جس پر جنرل نعیم اختر صاحب نے اسکا معاملہ دیکھنے اور اسکی فورن مدد کیلئے حکامات جاری کر دیئے ،،
یہ ہے پاک فوج اور عوام کا آپس میں رشتہ ❤️
ایک یتیم ؤ لاوارث بچے نے ایک تھری اسٹار جنرل کو روکا اور تھری اسٹار جنرل صاحب نے بھی رک کر اسکی پوری بات تسلی سے سنی اور اسکا معاملہ دیکھنے اور مدد کرنے کے حکامات بھی جاری کر دیئے،
اب آئیے دوسری طرف
آپ کسی معمولی سے دو ٹکے کے کونسلر کو اسطرح کسی تقریب میں روک کر دکھائیں ؟
ممبرانِ پارلیمان یا کوئ سیاسی شخصیات تو دور کی بات ہے انکی گردنوں میں تو اسٹیل کے پورے گارڈر لگے ہوۓ ہوتے ہیں،،
#PakistanZindabad
#PakArmy
سندھ کے پسماندہ عوام کا اصل دشمن کوئی بیرونی طاقت نہیں بلکہ وہ وڈیرے اور جاگیردار ہیں
جو نسل در نسل ان کے وسائل پر قابض ہیں
جنہوں نے تعلیم صحت روزگار اور انصاف کو عوام کی پہنچ سے دور رکھ کر اپنی مرضی کو قانون بنا رکھا ہے
سندھی عوام ذہین باصلاحیت اور باکمال ہیں
مگر سندھ کی اشرافیہ نے انہیں قومیت اور لسانیت کے نعروں میں الجھا کر اپنے سیاسی مفادات کا قیدی بنا رکھا ہے
حقیقت یہ ہے کہ سندھی عوام کی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ یہی استحصالی نظام اور مفاد پرست اشرافیہ ہے ،،
جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد
Today in History
Some sacrifices transcend the moment, becoming symbols of courage, conviction and devotion to the nation. On 24 November, we honour the Shahadat anniversary of Flying Officer Marium Mukhtiar (Shaheed), a proud daughter of Pakistan and the first female fighter pilot of Pakistan Air Force to embrace Shahadat in the line of duty.
Commissioned on 27 April 2013, Flying Officer Marium rose through unwavering dedication, relentless hard work and remarkable perseverance, becoming one of the pioneering female fighter pilots entrusted with flying frontline combat aircraft. On 24 November 2015, while undertaking a routine training mission aboard FT-7PG alongside her instructor, her aircraft encountered a serious in-flight emergency near Kundian, Mianwali. Faced with a perilous situation, she demonstrated remarkable composure and flying skill, attempting to steer the aircraft away from populated area. Her selfless efforts resulted in a delayed ejection at a critically low altitude. She sustained fatal injuries and embraced Shahadat, while her instructor survived the crash, albeit with injuries.
In recognition of her gallantry, professional competence and spirit of sacrifice, Flying Officer Marium Mukhtiar Shaheed was posthumously awarded Tamgha-e-Basalat on 23 March, 2016. Forever immortalised in history, the nation salutes her bravery, service and indomitable spirit.
#PAF #PAFHeroes #PakistanAirForce #TodayInHistory
🚨 فیلڈ مارشل اکیلے چار محاذوں پر نبرد آزما ہیں: امریکی تھنک ٹینک کا بڑا اعتراف!
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت اور پاکستان کے دفاعی و سفارتی کردار پر اب عالمی سطح پر بھی گفتگو ہو رہی ہے۔ امریکی تھنک ٹینک ولسن سینٹر کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں پاکستان کو درپیش چار اہم محاذوں کا معاملہ خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
یہ کوئی عام سپہ سالار نہیں، بلکہ وہ عسکری قیادت ہے جسے بیک وقت کئی پیچیدہ چیلنجز، سکیورٹی خطرات اور سفارتی معاملات کا سامنا ہے۔
آئیے، ان چار محاذوں کا جائزہ لیتے ہیں:
1۔ مشرقی محاذ — بھارت 🇮🇳
یہ وہ محاذ ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور عسکری تناؤ برقرار ہے۔ مئی 2025 میں پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ کلگام جیسے واقعات اور سرحدی کشیدگی کے باوجود پاکستان اپنی دفاعی تیاریوں اور سرحدی نگرانی کو مضبوط رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان کا واضح پیغام ہے کہ ملکی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
2۔ مغربی محاذ — افغانستان 🇦🇫
یہ محاذ بھی سنگین سکیورٹی چیلنجز سے دوچار ہے۔ سرحدی کشیدگی، دہشت گردی اور سرحد پار سے لاحق خطرات پاکستان کے لیے مسلسل آزمائش ہیں۔ ایسے حالات میں مضبوط دفاعی حکمتِ عملی، مؤثر انٹیلی جنس اور قومی سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنا انتہائی اہم ہے۔
3۔ سعودی عرب اور دفاعی ذمہ داریاں 🇸🇦
سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے دفاعی تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سعودی عرب کی سلامتی کو پاکستان کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اس دیرینہ تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور دفاعی استحکام کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
4۔ سفارتی محاذ — امریکہ اور عالمی دنیا 🌍
یہ محاذ بھی غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اعلیٰ سطحی روابط اور عالمی رہنماؤں کے ساتھ سفارتی روابط نے پاکستان کے بین الاقوامی کردار کو نمایاں کیا ہے۔ امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور پاکستان کے مفادات کا مؤثر انداز میں دفاع سفارت کاری کے اہم اہداف ہیں۔
ذرا تصور کیجیے!
ایک طرف مشرقی سرحد پر کشیدگی، دوسری طرف مغربی سرحد پر دہشت گردی کے خطرات، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی وابستگیاں، اور دوسری جانب عالمی طاقتوں کے ساتھ پیچیدہ سفارتی معاملات۔
یہ تمام چیلنجز پاکستان کی قومی سلامتی، دفاعی حکمتِ عملی اور سفارتی صلاحیتوں کا امتحان ہیں۔
یہ ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاکستان کا سپہ سالار!
ایک ایسی عسکری قیادت جس کے سامنے قومی سلامتی، ملکی خودمختاری اور پاکستان کے عالمی تشخص کا دفاع بنیادی ذمہ داریاں ہیں۔
پاکستان کی اصل طاقت اس کی مسلح افواج، قومی یکجہتی، عوام کے اعتماد اور اللہ تعالیٰ پر غیر متزلزل بھروسے میں ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
@OfficialDGISPR
Indian and Afghan propaganda accounts are once again circulating footage of a staged drama from the Indian backed Internationally banned terrorist organisation BLA’s (commonly known as FAH) failed Operation Herof 2 in February 2026, falsely claiming that FAH terrorists have abducted Pakistan Army soldiers.
The same propaganda was pushed in February this year and is now being recycled with the same footage and a fresh narrative.
FAH and its handlers, having suffered a major setback, are desperately trying to manufacture an online presence by recycling old staged content and portraying it as a new development.
Repeating the same staged drama will not turn a fabricated abduction claim into reality.
Turbat, Balochistan:
FC 106 Wing conducted an operation in the Kech Kor forest area, recovering a terrorist hideout along with a cache of weapons and ammunition.
Field Marshal Asim Munir visits Malaysia to strengthen defence cooperation.🇵🇰🇲🇾
During the visit, he met with Malaysian PM Anwar Ibrahim and Defence Minister Mohamed Khaled bin Nordin to discuss bilateral ties, military cooperation and regional security.