ملک بھر کے صحافیوں کا دورہ #تربت | #بلوچستان سے متعلق کئی غلط فہمیاں ہیں۔ | #بلوچ عوام ذہین اور ملنسار ہیں۔ | ملکی صحافیوں کے #تاثرات
https://t.co/24B6ETQzbc
تربت بلوچستان۔۔۔کالعدم تنظیم کے مبینہ خاتون کمانڈر شہناز بلوچ کی والدہ اور فیملی ممبران نے تربت پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہناز بلوچ اور ان کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
#تربت( .. تربت پیدارک روڈ پر بانک چڑھائی کے مقام پر جان محمد بلوچ نامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے سینے پر گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت جان محمد قادر ساکن گومازی ضلع #تمپ کے نام سے ہوئی ہے جو جماعت نہم کا طالبعلم تھا
بلوچستان کے شہر تربت میں قدیمی قلعہ چوگان کنڈ کے مقام پر چھ مسلح افراد نےپولیس ٹیم کو یرغمال بنا کر تین پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا اور بعد ازاں ڈی ایس پی کی سرکاری گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔
ایس پی کیچ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ اپنے والد مرحوم کے انتقال پر کوئٹہ میں 11 اور 12 مارچ (بدھ اور جمعرا��) کو دوپہر 1 بجے سے شام 5:30 بجے تک بلاک F-6، ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں تعزیت وصول کریں گی۔
رابطہ برائے کوآرڈینیشن:
پی ایس یاسر بلوچ
+92 333 7921511
بلوچستان می�� کام کرنے والے تمام کالجز و ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (سرکاری و نجی) 10 مارچ 2026 سے 23 مارچ 2026 تک۔فوری طور پر بند رہیں گے، اعلامیہ سیکرٹری کالجز اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان
اورماڑہ (گدروشیا پوائنٹ) منیجی کے مقام پر ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، ایک تربت کی رہائشی ہے،ایدھی ذرائع مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ھوئے 01 میت کی شناخت کے بعد تربت ��وانہ کردی گئی ہے
تربت (گدروشیاپوائنٹ) وزیرِاعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کل نمازِ جمعہ کے بعد تا شام جبکہ بروز ہفتہ صبح 10 بجے تا شام کو تربت کے علاقے گہنہ میں اپنی رہائشگاہ پر اپنے والد واجہ عبدالمجید رند کے انتقال پر تعزیت وصول کریں گی۔
@Meena_Majeed
#کوئٹہ: #افغانستان اور #بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن نہیں #جهاد_واجتهاد ہورہاہے، قومی پیغام امن کمیٹی پاکستان کے سربراہ طاہر محمود اشرفی اور دیگر علماء نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس
#Quetta#Balochistan
بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے نودز میں پیش آیا تربت ٹو مند روڈ پر مسلح افراد اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ، دھماکہ، فائرنگ کا تبادلہ، اسی روڈ پر گزرنے والی گاڑی میں سوار فردوس ولد عبداللہ سکنہ خیرآباد بیٹا اور والدہ گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔