ہمسایہ ملک ایران جو ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفار سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں:
1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک سے مالی مدد نہیں لی
2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی
3- ادویات کی اپیل نہیں کی
4- ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے
*5- ایک مہینے جنگ اور مسلسل پوری عالم کفر کی شب و روز بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی بلکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں۔
6- لاک ڈاؤن کی اصطلاح کسی ایرانی کو شاید معلوم ہی نہ ہو۔
7- بڑے بڑے تاجروں نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ مال لے جاؤ اور جنگ کے بعد پیسے دے دینا۔
8- جنگ اور بمباری میں وزراء عوام کے درمیان روڈوں پر امریکی مخالف مظاہروں میں برابر شریک ہیں۔
9- ایرانی صدر خود شاپنگ مالز پر جا کر ریٹ اور سہولیات چیک کر رہا ہے۔
عسکری بنک کی بجائے درجنوں بنک موجود ہیں، عسکری مارکیٹس کی بجائے درجنوں مارکیٹس موجود ہیں، عسکری سیمینٹ کی بجائے بہت سے معیاری سیمینٹ موجود ہیں، ہر عسکری چیز سے بہتر چیز مارکٹ میں دستیاب ہے! بات صرف آپ کے ارادے اور نیت کی ہے، کیا آپ وعدہ کرتے ہیں عسکری کاروبار کے بائیکاٹ کا؟
@DarvishJUI مولانا صاحب میں بھی جماعت کا ساتھی ہو اپ کو ایک دو دفع کال کیا تھا مالاکنڈ بٹخیلہ سے کسی کام کے لئے لیکن اپ نے بیحد مایوس کیا تھا . .
مفتی کفایت اللہ صاحب نے میرے لئے اپ کو کال کیا تھا لیکن 😓😓😓
اپ لوگ صرف نام کے لئے سیاست کر رہے ہیں خدمات کے لئے نہیں
قادیانی، اللہ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کو ماننے کے باوجود مسلمان کیوں نہیں کہلوا سکتے؟ ایک یہودی کا مولانا زاہد الراشدی صاحب سے سوال
آپ یہ وڈیو دیکھ لیں آپ کو کئی کتابیں پڑھ کر بھی وہ علم نہیں ملے گا جو اس بیان میں موجود ہے۔
کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟
تو میں بغیر رُکے کہوں گا
"انتظار"
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا
کبھی بُرے لمحوں کے گزر جانے کا
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا
اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا
جو تاخیر ربّ کی طرف سے ہو
وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے،
ہر صابر کے حصے میں بشارت آتی ہے
اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے
شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے،
یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو
اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو.....!!❤️💕