سکھ بھائیوں نے پاکستان کی کھل کر حمایت کردی
🇵🇰🇵🇰
دنیا بھر میں سکھوں کے بڑے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا واضح اعلان، یہ نا 1965 ہے اور نا 1971، اگر مودی نے پاکستان سے جنگ شروع کی تو بھارت کا سب سے پہلا راستہ مقبوضہ پنجاب کے سکھ روکیں گے۔
مودی کو رگڑا، دے رگڑا
ساتھیو۔۔مجاہدو
جاگ اٹھا ہے سارا وطن
یہ وقت پھر آ گیا ہے۔۔
ہر حلالی اور وطن پرست۔۔۔غیر مشروط طور پر شخصیات سے بالاتر ہو کر ریاست کے ساتھ کھڑا ہو جائے۔
دشمن کی سب سے پہلی ہار یہ ہی ہو گی کہ سب پھر اکٹھے ہو گئے۔
(اسد آر چوہدری)
🚨 آرمی چیف بیرونی دورہ مختصر کر کے واپس پہنچ گئے ۔ فضائیہ نیوی بری افواج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ میزائل ایٹمی ہتھیار مکمل ریڈی ۔۔
غزوہ ہند کا وقت ہو گیا ، اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقت شہادت ھے آیا ۔۔
🚨🚨🚨
عالمی سازشیوں کی پاکستان میں بار بار سازشوں کی ناکامی کے بعد انڈیا کا ڈائریکٹ پاکستان کو للکارنا انڈیا کی بھول ہے
یہ سازشیں پہلے بھی ناکام ہوئی ہیں آئندہ بھی ناکام ہونی ہیں
پاکستان مظبوط ہاتھوں میں ہے
پاکستان کی عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے
بہت سوں کے وہم دور ہوجائیں گے
عمر بیت گئی، یادداشت کمزور پڑ گئی، مگر یہ بزرگ کیا ہی عمدہ انداز میں قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں۔ الفاظ ایسے روانی سے ادا ہو رہے ہیں جیسے دل میں نقش ہوں۔ یہی کلامِ الٰہی کا معجزہ ہے!
اپنی ماں کے کپڑے بیچنے والی اس ڈائن کے پاس 5 لاکھ کا آئی پیڈ اور 8 لاکھ کا لیپ ٹاپ کہاں سے آگیا؟ سرکار سے تو یہ مفت کا 72 ہزار روپے ماہانہ لے رہی ہے۔ اس میں یہ ٹھاٹ باٹ کیسے ممکن ہیں؟ ماہرنگ کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آرہا ہے؟
#Balochistan
🚨 یہ جس عورت کو ایک ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، دراصل وہ عورت دہشت گرد ہے اور دہشت گردوں کی ساتھی ہے۔ یہ اللہ نظر بلوچ کے ساتھ افغانستان کے دہشت گرد کیمپوں میں موجود رہی ہے اور اس کی تصویریں نیچے ویڈیو میں موجود ہیں۔
اس کا باپ کوئی مسنگ پرسن نہیں تھا، وہ بھی افغانستان میں موجود انہی دہشت گرد کیمپوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تمام ثبوتوں کے باوجود اگر پاکستان کا ایک بڑا صحافی اسے ہیرو بنانے کی کوشش کرے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ صحافی ریاست کے خلاف، پاکستان کے خلاف ایک خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے۔
اب ریاست جس طرح سے بی ایل اے کے دہشت گردوں، ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں جن میں مہرنگ بلوچ اور سمی دین شامل ہیں، کے ساتھ سلوک کر رہی ہے، اسی طریقے کا سلوک ان کے صحافتی اور ابلاغی دہشت گردوں کے ساتھ کرنا لازم ہے، ورنہ یہ دہشت گردی مکمل طور پر ختم نہیں ہو گی۔
پورے بلوچستان میں دہشت گرد مردہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ محبِ وطن اور غیور بلوچوں نے مہرنگ جیسے بھارتی ناسور کو مسترد کیا اور پاک افواج کے ساتھ یکجہتی کا مکمل اظہار کیا۔
دہشت گرد مردہ آباد بی ایل اے مردہ آباد مہرنگ مردہ آباد
#Balochistan
وقت آن پہنچا ھے
اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ھونے کا
ہر بندہ اپنے اکاؤنٹ سے پاک فوج سے اظہار یکجحتی کی پوسٹ کریں پوسٹ کو لائک شیئر اور اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔شکریہ
ٹرین یرغمال بنائی گئی بیگناہ لوگوں کو شہید کیا گیا اور ماہرنگ چھپی رہی مذمت نہیں کی ایک لفظ نہیں کہا اور اب جب دہشت گردوں کے خلاف کاروائی ہورہی ہے تو ماہرنگ لانگو سامنے آگئی ہے
یہ بھی بی ایل اے کی سہولتکار ہے اس کو بھی پکڑیں
اس طوائف کی ایکٹنگ چیک کریں۔۔۔
پہلے کون سا انہوں نے لحاظ کیا ہوا ہے ؟
جس بری طرح سے یہ مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں اس کے بعد مظلوم بھی بنے ہوئے ہیں؟
یہ وہی اسرائیلی طریقہ ظلم بھی کرو اور ماتم بھی کرو کہ ہم مظلوم ہیں۔۔
اس کے بھائیوں نے جو ٹرین سے اتار کر درجنوں لوگوں کو ذبح کیا بسوں سے اتار اتار کر قتل کرتے ہیں وہ سب معاف ہیں۔۔۔
فوج اور ایف سی کے جوانوں کی لاشوں کو جلا کر راکھ کر دیتے ہیں۔۔
پاکستان سے پیار کرنے والے بلوچوں کے بچوں کو قتل کرتے ہیں۔۔
مگر اس ظلم کا کوئی ذکر نہیں چونکہ یہ خود کر رہے ہیں۔
ایک لاکھ پاکستانیوں کو یا قتل کر چکے ہیں یا بلوچستان سے نکال چکے ہیں۔۔۔
وہ تو سب قتل جائز ہیں کیونکہ اس کے مطابق وہ تو جنگ ہے۔۔۔
اب یہ مکار جادوگرنی ڈرامے کر رہی ہے۔۔
جنگ تو تم نے شروع کی ہے۔ ابھی سے رونا شروع کر دیا۔