تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں
دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا
عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
۔ شدید جنگ؛ میزائلوں کی بارش، دبئی بند ہو گیا!!!
۔ کراچی میں مظاہرین پر فائرنگ کس نے کی؟
۔ کپتان کی صحت سے متعلق خدشات درست نکلے؟
۔ بگرام پر تباہی، پاکستان کیا کرنے والا ہے؟
مکمل ویڈیو لنک:https://t.co/p7Ajr114JL
ظلم کی انتہاء 💔۔
عارفوالہ نمبرداری معاملے پر مخالف کو ووٹ دینے پر سابق چئرمین انیس عامر بھٹی یونین کونسل 36 چکنمبر EB 63 پاکپتن کے غنڈوں کا شہری پر تشدد۔۔۔