حکومتِ پنجاب اور وزیرِ اعلی پنجاب کی جانب سے ورکرز اور لیبرز کے لیے بڑی خوشخبری۔
محکمہ لیبر نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 32000 روپے ماہانہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور تمام سرکاری اور نجی اداروں میں اسکا اطلاق 1 جولائی سے ہوگا۔
"بچوں کے ہاتھ میں اوزار نہیں کتاب"
آئیے مل کر اس آگاہی کو پھیلائیں اور کل کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
چایلڈ لیبر کے خاتمے کےلئے ہمارا ساتھ دیں اور ہماری ہیلپ لائن 1314 پر پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رابطہ کریں۔
#SupportHumanity#helping#childlaw#childlabour
@cerb_pbc@mgapparelpk Certified your Organization for international ISO standards and increase value of your Business!!
we can assist you in Certification process
@KulsumeHai Respected Madam, we are a consultant, we can assist all type of SME, start up, new business in compliance issues & certifications. like, ISO 9001, ISO 14001, ISO 45001 & Social standards etc.
یوریا کھاد کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ، کسانوں کا معاشی قتل ہے، اگر فصلوں میں یوریا کھاد نہ ڈالی تو پیداوار متاثر ہوگی اور کھاد ڈالنے سے پیدواری لاگت میں اضافہ ہوگا۔اضافہ بھی خودساختہ ہے کوئی ہے جو کسانوں کی سنے ۔۔۔۔۔مافیا ہڑپ کر گیا کسانوں کو
گندم کے ریٹ اور کھاد کی قیمتوں سے پریشان کسان رو رہا ہے۔ جتنامظلوم کسان ہے اس وقت کوئی اور نہیں ہے۔
کسان کے لیے آواز اٹھائیے اس سے پہلے کہ آپ دانے دانے کو ترسیں ۔
ایک شمع سے دوسری شمع ' ایک بچے سے دوسرا بچہ ' حلقہ در حلقہ ' کڑی در کڑی ۔۔۔۔ ایک زنجیر ۔ یہ ہی اخوت ہے ۔ یہ ہی مواخات ۔ اخوت یونیورسٹی آپ کی منتظر ہے ۔
Seven-year-old Rehana is all smiles in her school in Pakistan.
Getting a child into the classroom is an important step on their learning journey. Once they're there, we must provide them with the resources and support they need to actually learn. It's their right. #LetMeLearn
عدالتی احکامات نظرانداز : پنجاب میں کم سن بچوں سے جبری مشقت لینے اور انہیں جنسی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنانے کا رجحان برقرار
https://t.co/LfCSMRVCmK
#ExpressNews#PUNJAB#CHILDLABOUR
3 دن باقی➖قومی انسدادِ پولیو مہم❗
🗓27 نومبر - 3 دسمبر
مہم کے دوران جب بھی پولیو ورکرز آپ کے دروازے پر دستک دیں تو ان کو خوش آمدید کہیں اور اپنے 5️⃣ سال سے کم عمر بچوں 👦🏻👧🏻 کو پولیو سے بچاؤ کے 2 قطرے لازمی پلوائیں۔
ویکسینیشن اور مہم کی تفصیلات کے لیے⬇️
☎️ 1166 | 📱 03467776546