#ایک ملک تعمیر سیاست خدمت اور معاشرے کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ ہجوم کی نہیں بلکہ ایک باکردار مخلص اور باہمت فرد کی ضرورت ہوتی ہے۔ میری نظر میں احمد گنڈی صاحب ایسی ہی شخصیت ہیں آج پہلی بار عمرآن خان سڈیڈیم پشاور میں میرے پسندیدسیاست دان احمد خان گنڈی صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا
📚 حدیثِ نبوی ﷺ
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جب امانت ضائع کر دی جائے تو قیامت کا انتظار کرو۔”
صحابہؓ نے عرض کیا: امانت کیسے ضائع ہوگی؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
“جب معاملات نااہل لوگوں کے سپرد کر دیے جائیں، تو قیامت کا انتظار کرو۔”
📚
#دنیا عارضی ہے، آخرت ہمیشہ رہنے والی ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
﴿كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ﴾
“زمین پر جو کچھ ہے وہ سب فنا ہونے والا ہے، اور صرف آپ کے رب کی ذات باقی رہنے والی ہے۔”
📖 سورۃ الرحمٰن:
عجیب بات ہے کہ جب آپ اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو جمہوریت، اصول اور انصاف کی بات کرتے ہیں، لیکن جب اقتدار میں آتے ہیں تو وہی کھلی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔
@fkkundi اگر آپ غیر جانبدار ہوتے تو مولانا صاحب کی پوری گفتگو سنتے، اس میں موجود مثبت اور قابلِ تعریف باتوں کو بھی سراہتے۔ مگر افسوس، کچھ افراد کے معاملے میں آپ کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔
@fkkundi گورنر صاحب! آپ کو یہ عہدہ کس نے دیا، یہ سب جانتے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آپ نے تقریباً 54 منٹ کی پوری گفتگو میں سے صرف ایک جملہ نکال کر تنقید شروع کر دی، حالانکہ وہ بھی ایک مثال کے طور پر بیان کیا گیا تھا۔