Wishing Muslims everywhere Eid Mubarak. As we celebrate & thank Allah for his blessings this Eid that commemorates sacrifice, let us remember & pray for those who are without their loved ones & for the people of IIOJK & Palestine suffering oppression under brutal Occupation.
ہمارا اصل دشمن (امـام مہـدی) ہے
ایـران کے لوگ یقین رکھتے ہیں کہ بارہواں امـام آئے گا اور وہ ایک جـنگ لڑے گا جس میں فتح مسلمانوں کی ہوگی، ہم اسی لئے ایـران کو ختم کرنا چاہتے ہیں
مارکو روبیو (امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ)
“اگر ابھی بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تو پھر یہ وہی معاملہ ہے جسے قرآن نے کہا: صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ — یعنی نہ سننے کو تیار، نہ بولنے کو، نہ حقیقت دیکھنے کو۔”
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی فوج کی غیر قانونی اور غیر آئینی قید میں آنکھ کی بینائی خراب ہونے پر امریکن بورڈ سرٹیفائیڈ ریٹنا سرجن ڈاکٹر زجاجہ توقیر کے انکشافات!
#ImranKhanHealthEmergency#KhanNeedsUrgentTreatment
🚨بھکر پل پر پی ٹی آئی کارکنان پر لاٹھی چارج دستے کی قیادت کرنے والے DSP عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا ہے،
یہ DSP اور اس کا DPO کرنل سے ڈائریکٹ آرڈر لے رہے تھے
پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی عمران خان کا بیانیہ نہیں چلا رہے ،اسمبلی اجلاس دیکھ کر لگتا ہے کہ سب ملی بھگت سے چل رہا ہے ،
نورین نیازی صاحبہ بہن عمران خان
ہم اپنی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کے اج تو اعلان کریں ابھی تو مذید بس ہوگیا جب کوئی بات کرتے تو یہ کہتے تھے یہ انتشاری ٹولہ ہے لیکن افسوس اپنی گیدڑ بزدل حرامیوں پر لعنت
نوازشریف کی ہر درخواست میں میڈیکل ایشوز کو بنیاد بنایا جاتا تھا ، عمران خان نے اپنی آنکھ کے اتنے سنجیدہ معاملے پر بھی کوئی بھیک نہیں مانگی ، فرینڈ آف دی کورٹ نے تجویز کیا کہ عمران خان کا ماہر ڈاکٹرز سے چیک اپ کرایا جائے ، عمران خان نے تو یہ درخواست بھی نہیں کی
عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ واقعی بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں
کوئی خوف نہیں ، کوئی بھیک نہیں مانگی ، کوئی این آر او نہیں مانگا ، کوئی کمزوری نہیں دکھائی
*ليسَ اللّسانُ وإن أَوْفَتْ براعتُهُ*
*مترجماً عن جوىً ما بين أضلاعي*
زبان اپنی تمام تر مہارت کے باوجود
میرے سینے میں پوشیدہ غم کی آگ کو
لفظوں میں ڈھالنے سے قاصر ہے۔
*مؤلمةٌ تلك الدّمعةُ التي تسقطُ وأنت صامتٌ؛ تنهمرُ من شدّةِ القهرِ والألم.*
"وہ آنسو بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جو خاموشی میں گرتا ہے، جو دل کے شدید قہر اور درد سے بہہ نکلتا ہے۔"