ایران نے پاکستان کو پانچ ریڈ لائنز سے آگاہ کیا ہے، آبنائے ہرمز کا کنٹرول، اثاثوں تک رسائی، جنگی نقصانات کا ازالہ، پابندیوں کا خاتمہ اور مستقل سیز فائر۔ اس وقت پاکستان اور امریکہ کے درمیان اس حوالے سے بات چل رہی ہے
صیہونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ھیں، امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ ننگی جارحیت ھے ،گریٹر اسرائیل بنانے کے جنگی جنون میں یہ خود مٹ جائیں گے۔۔۔
امریکی حکمرانوں نے ناجائز اور جارح ریاست اسرائیل کی سرپرستی کر کے اپنا وقار ، دبدبہ اور عالمی اثر ورسوخ بہت کم کر دیا ھے
پوری دنیا صیہونیوں پر تھوک رھی ھے ،کوئ قوم صیہونی شیطانوں کو منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ۔۔
اللّٰہ کےٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ صرف جہنم ھے۔
غزہ ، ایران اور لبنان کے بے گناھوں کا لہو رنگ لا رھا ھے۔۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@HarmeetSinghPk اس چھوٹی سی بچی نے تمام اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ مارا ہے۔
الفاظ نہیں مل رہے کہ اس بچی کو شفقت اور محبت کے ساتھ
معاشرے کا ایک باعزت حصہ بنانے میں کس طرح مدد کی جائے۔
🚨🇺🇸🇮🇷 BREAKING: Former CIA officer Josephine Gillio said"In Iran, 165 innocent little girls were killed by American Tomahawk missiles fired from destroyers."
"I can say this as a former officer, 'We Are The Terrorists'."
ایک ایرانی عہدیدار کی براہِ راست درخواست پر یہ ویڈیو شیئر کر رہا ہوں۔
انہوں نے درخواست کی ہے کہ میں اس بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کروں یا اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل کی جائیں، تا��ہ وہ اس کے علاج کی مکمل ذمہ داری اٹھا سکیں، چاہے اخراجات کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں—چاہے اس کے اپنے ملک میں علاج کروایا جائے یا اسے ایران لا کر ضروری علاج فراہم کیا جائے۔
(یہ بچی گلگت بلتستان یا پھر کشمیر سے ہے جس نے ایرانی عوام کے لیے اپنے سونے کے کانوں کے جھمکے عطیہ کیے تھے)