آج ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی
نواز شریف نے کہا کہ پھانسی کی جگہ کو “نشان عبرت” کا نام دیں گے
آج بھٹو کا نواسہ اس کے قاتلوں کو وزیراعظم بنانے کی کوشش کر رہا ہے
سوال یہ ہے کہ قاتل اور مقتول کو کس نے اکٹھا کیا؟
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
لو آگئی اے لو آ گئی ہے کشمیر کی قاتل آ گئی اے۔
پنجاب کی ڈائن کشمیر کی قاتل
آج اس خاندان کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہیں۔
مریم کا باپ بھی قاتل
مریم کا چچا بھی قاتل
اور ان کو مسلط کرنے والا اس سب پلان کا ماسٹر مائنڈ
#گولی_کیوں_چلائی
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔۔۔
بے شرمی سے صدارت، گورنریاں اور سینیٹ کے عہدے لے کر جبر کے سہارے آئین کا حلیہ بگاڑ کر اب قومی مفاد یاد آگیا۔
وچوں وج کھائی جاؤ اتوں رولا پائی جاؤ۔۔۔
Look at @Razarumi. He defended and justified the suppression of Pakistan’s youth when they demanded democracy and freedom of speech, and stood with those in power during that crackdown. Yet today he champions free speech in India. Such selective principles expose a glaring double standard. Freedom of speech cannot be defended only when it’s politically convenient.
یہ شیر افضل مروت بھی کوئی عجیب بے حیا قسم کا شخص ہے۔ کرپٹ تو ہے ہی۔ بے شرم بھی ہے۔
خان کی بہنوں کو بد تمیزی سے مخاطب کیا۔ تو میں نے ٹوئیٹ کر یاد دلایا کہ یہ خان کی بہنیں ہیں۔ کچھ حیا کرو۔
خان کی بہنوں کا احترام کیا کرنا تھا۔ اس نے میری 45 سال پہلے مری ہوئی ماں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ مروت کی ماں ہماری ماں ہے۔ ہم شیر افضل مروت کی طرح بے شرم تو ہو نہیں سکتے کہ لڑائی نہ لڑی جائے تو ماؤں کو گالیاں دو۔
اس بے شرم کو کوئی سمجھائے کہ اپنے گرنے کا کوئی تو معیار رکھے۔
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔