وزیر اعظم عمران خان کو ریاست کے اعمال کی وجہ سے راولپنڈی خطرے میں نظر آرہا ہے ۔ اب وہ ایک بار پھر پشتونوں کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتا ہے
عمران!سن لو پشتون ریاست ،ریاست کے اسلام اور ایمان کو جان چکے ہیں۔
اب تم خود بھگتو اور بہت بھگتو ،ہم تماشہ کرینگے
#PashtunsAreNotTerrorist
عمران صاحب ! اپ پشتونوں کے منتحب نمائیندے محسن داوڑ کے کسی بھی تقریر کو سن لے وہ ہمشہ اپنی مٹی کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کی بات کرتے ہے ۔ پھر اپ کیس بنیاد پر کہہ رہے ہو کہ پشتون دہشتگرد ہے ۔
#PashtunsAreNotTerrorist
یا تو عمران نیازی کے ذہن سے باہر ہے یا وہ اپنے کٹھ پتلیوں کی طرف سے پشتونوں کو دہشت گرد کے طور پر پیش کرنے پر مجبور ہے۔ وہ اپنے آقاؤں کے لیے ایک بار پھر اپنی جنگ مسلط کرنے کے لیے زمین واضح کر رہا ہے۔
#PashtunAreNotTerrorist

I have submitted a resolution in the National Assembly demanding an apology from the PM for calling Pashtuns Taliban and for likening Pashtuns to terrorists. Baseless and racist generalisations like these have to be called out. #PashtunsAreNotTerrorist
Taliban are anti Pashtun proxies. They are terrorists who continue to attack everything that Pashtuns stand for. Pashtuns have resisted Taliban with their lives. We've lost thousands of our people to their terrorism. #PashtunsAreNotTerrorist
عمران نیازی اس قوم کو بھی دہشتگرد کہہ رہا ہے جنہوں نے اس ملک کیلئے اپنی جانوں کی پراہ کئیے بغیر قربانی دی ہیں لیکن پھر بھی وہی ٹارگٹ پہ ہونگے جو اصل میں اس ملک کا سرمایہ ہیں
#PashtunsAreNotTerrorist
عمران خان کے بیانات سمجھ سے بلاتر ہے ۔ سارے پشتون سیاسی پارٹیوں کے سوشل میڈیا ورکرز ، ایک ہو کر اس کے خلاف ایک زبردست ٹویٹر ٹرینڈ ہونا چاہیے تاکہ پھر سے دنیا کو اصلیت کا پتہ چلے ۔
#PashtunsAreNotTerrorist
پشتون سرزمین پر جو بھی دہشتگردی کی گیم ہوئی وہ گیم پاکستانی فوجی اداروں کی ایجاد تھی جو بھی دہشت بنے یا بناۓ انکا لینک جی ایچ کیو سے تھا اور نیازی جی ایچ کیو کی بولی، بول رہا ہیں
#PashtunsAreNotTerrorist
احسان اللہ احسان بےشک پشتون ہے لیکن ریاست پاکستان نے ان کو پہلے دہشت گردبنایا،پھر Aps پشاور کے 150 بچوں کو ریاستی سرپرستی میں احسان اللہ احسان نے شہید کر دیئے اس کےبعد ریاست نے احسان اللہ احسان کو پکڑنے کا ڈرامہ رچایااس قسم کےلوگ پشتونوں کےنام پرکلنک ہے
#PashtunsAreNotTerrorist
ان کے مطابق دہشتگرد ریاست پاک دامن اور انصاف پرست جبکہ پشتون ملک دشمن اور دہشتگرد ہے لیکن یہ سکون اب نصیب نہیں کرنے دینگے پشتون جان چکے ہیں تمہارا یہ غلازت سے بھری مکروہ پالیسیاں اور نیازی کا کُتا پن ۰
#PashtunsAreNotTerrorist
Neither is every Pashtun a Talib nor every Talib a Pashtun. Taliban is an Islamist terrorist anti-Pashtun project of the Pakistan army designed and deployed to counter Pashtun nationalism
#PashtunsAreNotTerrorist