*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*
"جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے..
تو محبوب کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود کی تعداد بڑھاؤ۔ ﷺ "
💚 *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ* 💚
#قومی_زبان
آپ ﷺ جب اپنے غلاموں میں پُکاریں گے ہمیں
بادشاہ اُٹھ کے ہمارے قد کی طرف دیکھیں گے
ہم نظر پھیر کر رنگینی دو عالم سے
مسجدِ نبوی ﷺ کے گنبد کی طرف دیکھیں گے
نامہ کس منہ سے دیکھیں گے بروزِ محشر
ہم تو بس پیارے محمد ﷺ کی طرف دیکھیں گے
#قومی_زبان
*ساری انسانیت رضائے الٰہی کی جستجو میں ہے اور یہی عام ہدایت بھی ہے؛ لیکن صحابہؓ کی ایسی مقدس جماعت ہے کہ اس کی ��ضا خود اللہ پاک چاہتے ہیں؛ بلکہ ان کی اتباع کرنے والوں کو بھی اس مرتبہ کا حقدار بتایا گیا ہے۔*
#قومی_زبان
*شب جمعہ اور درود شریف*
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن اور رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔"
(سنن ابی داؤد)
شب جمعہ درود شریف کی تعداد بڑائیں اور برکتیں پائیں۔۔۔۔۔
#قومی_زبان#مولانا_کا_کڑوا_سچ#جمعة_مباركة
سیدنا عمرؓ اتنے بہادر تھے کہ ایک ایرانی مؤرخ کاظم لکھتاہے: *"بشکستِ عمر پشت ہزبران عجم را"*
عمرؓ نے ایران کے ببر شیروں کی کمر توڑ کے رکھ دی.
#قومیـزبان