"جب کوئی ایٹم تقسیم ہوتا ہے تو یہ چھوٹے چھوٹے ذرات جیسے الیکٹران، پروٹون اور نیوٹران میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ آج تک کسی سائنسدان نے ان ذرات کو براہ راست نہیں دیکھا، پھر بھی سائنس ان کے وجود سے انکار نہیں کرتی۔ تاہم جب بات کی جائے خدا کی تو یہی سائینسی ذہنیت کے لوگ سوال کرتے ہیں '
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
”یہ سارا فکسڈ میچ ہے، ان ساروں کو طہارت کا سرٹیفکیٹ ملے گا، اور یہ اُس وقت ہوگا جب انہوں نے اگلے الیکشن کی کمپین میں جانا ہے۔“
کرپٹ مافیا بارے 2018ء میں کی گئی ڈاکٹر طاہرالقادری کی پیشینگوئی
@PATofficialPK

مولانا طارق جمیل نے اپنے مرحوم بیٹے کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کروایا جو کہ امّت کی اکثریت کرتی ہے اور جائز ہے اس پر مفتی طارق مسعود اور عطاء اللّه بندیالوی نامی مولوی کو درد اٹھ گیا جو کہ مولانا کے ہم مسلک ہیں مولانا نے ان کو جواب دیا ہے
پاکستان عوامی تحریک کی سی ای سی کا اجلاس، الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان۔
منشور کمیٹی پارلیمانی بورڈ کی تشکیل، رابطہ عوام و کارکن مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔
اجلاس میں قرارداد کے ذریعے ژوب اور میانوالی دہشت گردی واقعات کی مذمت، شہدا کے بلندئ درجات کیلئے دعا۔
#PAT#Elections2024

Congratulations to the MSM Sisters team as they have provided an invaluable platform inculcating the love of Allah Almighty and the Holy Prophet (PBUH) and has allowed students to develop essential life skills making a positive impact on society. May Allah Almighty accept all their hard endeavours.
#Celebrating29YearsOfMSM @MSMSistersPak

جب قوم سمجھ رہی تھی @NawazSharifMNS کو سزا مل رہی ہے تب @TahirulQadri بتارہے تھے کہ "پنشمنٹ نہیں سیٹلمنٹ ہوگی". قاتل اعظم اور ڈاکو نواز کیلئے"عظمی اور عالیہ" پر "فائز قاضی کی "سیٹلمنٹ" کو بے نقاب کرنے پر درد بھی ہوگا چیخیں بھی نکلیں گیں
#INDvSL Supreme court #Elections2024
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی ناگہانی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
@TariqJamilOFCL#tariqjameel