یہ دن بھولنے والا نہیں ہے لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچے تھے ، یہ حکومت کو سوچنا چاہئیے اس وقت ہر طبقہ مشکل میں ہے جب اختجاج کی کال آگئی تواب کیا منظرہوگا
"اگر فرسٹ لائن قیادت گرفتار ہوئی تو سیکنڈ لائن قیادت تیار ہے، اگر وہ بھی گرفتار ہوئی تو اس کے بعد بھی دیگر منصوبہ بندی موجود ہے۔ ہم اپنے حقوق کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور عوام کے جائز حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔"
آپ نے چھوٹی مریم کی رعونت اور اس کا تکبر تو دیکھا لیکن آپ نے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے نمونے کی کمینی ہنسی نہیں دیکھی اور نہ ہی پیچھے ڈیسک بجاتی آنٹیاں۔۔ ان کو دیکھیں اور جانیں یہ سب مل کر آپ پاکستانیوں کا کیسے تمسخر اڑا رہے ہیں کیونکہ 11 ارب کا جہاز کسی کے جہیز میں نہیں آیا ، یہ ہم پاکستانیوں کی دیا سلائی سے لے کر گاڑی تک کے ٹیکسوں سے خریدا گیا ہے۔اسکی maintenance کا خرچہ ،اس تیل کا خرچہ اس کے پائلٹس تک کا خرچہ ہم پاکستانیوں کی کمائی سے جا رہا ہے جن پر درجہ چہام کی کنیز خاص اور ہم نوا مل کر ہنس رہے ہیں اور چیلنج کر رہے ہیں اکھاڑ لو جو الھاڑنا ہے ۔
اسمبلی میں حکمران کہیں کہ اربوں کا جہاز لیا ہے بھئی، تمھیں کیا ہے اور اس پر قہقہقے لگیں تو عوام کے لئے کفن لینا مشکل ہو جاتا ہے۔ حکمرانوں اور عوام کا کوئی رشتہ نہیں ہے۔اطہر کاظمی
@2Kazmi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پنجاب میں لاتعداد بچے کہیں ہوس، کہیں بوسیدہ چھتوں، کہیں استمعال شدہ سرنجوں سے موت کی وادی میں جا رہے ہیں۔ "سب کی ماں " ہونے کی جھوٹی دعویدار #MadamThiefMinister ان سب بچوں کی ماوں کی مجرم ہے۔
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
بریکنگ نیوز 🚨بس بہت ہوگیا۔ کشمیری رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا اعلان 🔥🔥
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے اب ہم سخت فیصلے کرنے جارہے ہیں۔ انکو گریبانوں سے پکڑ ماریں گے۔ یہ ہوتے کون ہیں ہم کشمیریوں پر حکومت کرنے والے۔
"خریدا ہے بھئی" والا رویہ نیا نہیں ہے ، جب نواز شریف سے اثاثوں بارے سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے پنجاب ہاوس میں اجلاس بلا کر جواب دیا تھا کہ اگر "میرے اثاثے زیادہ ہیں اور آمدن سے میچ نہیں کرتے تو تمہیں کیا ہے بھئی".
ویڈیو " کل ایک خاتون ( مریم اونگزیب ) آ کر کہتی ہیں " جہاز خریدا ہے بھائی " ، کیوں تمہارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے .. " سائرہ بانو کی کڑی تنقید
@Saira_Banokhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔