سیانےلوگ کہتےہیں کہ پسندیدہ عورت اورچائےمیں پانچ خوبیاں ضرورہونی چاہئیں
گرم ہوں میٹھی ہوں دودھ زیادہ ہوذائقہ تیزہواورایسی کہ رات بھرنیندہی نہ آنےدے
خودکواس طرح سنوارواور نکھاروکہ تمہاری شخصیت میں ایسی کشش پیداہوجائےکہ نظر بےاختیارتم پرٹھہرےاورتمہاری موجودگی خوداپنی پہچان بن جائے۔