� پاکستانی سیاست و عالمی تعلقات کا تجزیہ
📊 حقائق + ڈیٹا + مختصر اینالسس
🗳️ سیاست کو سمجھیں، جذبات سے پہلے
📌 روزانہ خبریں + نظریہ
🕊️ غیر جانبدار مگر واضح موقف
اسرائیلی قابض وزیر اعظم نیتن یاہو نے مسجدِ اقصیٰ کے نیچے موجود سرنگوں اور کھدائی کے مقامات کے اپنے دورے کی فوٹیج جاری کی ہے اور کہا ہے:
"ہم اب 'قدس الاقداس' (مقدس ترین مقام) میں ہیں، اور اس جگہ ہمارے سوا کوئی اور نہیں پہنچ سکتا۔"
اگر باب المندب بند رہتا ہے تو سویز کینال کی ٹریفک گر جائے گی۔ پہلے بھی جب باب المندب بند ہوا تھا تو اس وقت بھی مصر کو بلینز آف ڈالرز کا نقصان ہوا تھا اور اسے آئی ایم ایف کا پیکیج لینا پڑا تھا۔اب بھی اگر باب المندب بند ہوتا ہے تو سعودی عرب کو تو نقصان ہو��ا، لیکن مصر کو بھی بہت مالی نقصان ہوگا۔ یہ درست ہے کہ سعودی عرب ایک پائپ لائن کے ذریعے تیل ایکسپورٹ کر رہا تھا، لیکن باب المندب کی بندش کی وجہ سے وہ بھی رکا ہوا ہے۔اگر حوثی یمن میں مزید علاقوں پر بھی قبضہ کر لیں تو شاید مصر کو اتنا کنسرن نہ ہو، لیکن باب المندب کی بندش سے مصر کو بہت کنسرن ہے اور اسے مالی نقصان بھی بہت زیادہ ہے۔اس مالی نقصان کو پورا کرنے کے لیے کیا مصر سعودی عرب کے ساتھ مل کر حوثیوں سے لڑنے کے لیے تیار ہو جائے گا؟
@M_Suharwardy
https://t.co/eCO3ZjsQsz
جب تک یمن کا محاصرہ نہیں اٹھایا جاتا، کوئی سعودی جہاز باب المندب سے نہیں گزرے گا
سعودی ولی عہد کے نام ایک تنبیہی پیغام میں ایک یمنی مجاہد نے کہا:آپ چاہیں یا نہ چاہیں، کوئی سعودی جہاز باب المندب اور بحیرہ احمر سے نہیں گزرے گا، جب تک سعودی عرب یمن پر سے محاصرہ نہیں اٹھاتا۔"
आईफोन की जिद ने एक परिवार को कैसे खत्म कर दिया...इस वीडियो में देखिए...
बेटा आईफोन दिलाने की जिद कर रहा था...झगड़ा हुआ..पहाड़ी पर सुसाइड करने पहुंच गया...माता पिता भी समझाने पहुंचे...गांव वाले भी आ गए...लेकिन 3 घंटे बाद जब पिता बेटे को पकड़ने की कोशिश कर रहे थे...��ो दोनों का संतुलन बिगड़ा और पहाड़ी से नीचे गिर गए, फिर मां भी परेशान होकर पहाड़ी से छलांग लगा ली...महाराष्ट्र के छत्रपति संभाजीनगर में शुक्रवार को माता-पिता और बेटे समेत 3 लोगों की मौत हो गई...
Mekke Anlaşmasının Özeti:
170 nükleer savaş başlığı 🇵🇰
G20 üyeliği 🇸🇦🇹🇷
OPEC liderliği 🇸🇦
NATO üyeliği ve NATO’nun en büyük ordularından biri 🇹🇷
Toplam 3 trilyon dolarlık ekonomik büyüklük 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
1.000 savaş uçağı 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
Ordularda toplam 2 milyon personel 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
7.000 tank 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
90 bin zırhlı araç 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
34 denizaltı 🇹🇷🇵🇰
500 savaş ve deniz platformu 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Toplam 4 milyon kilometrekare yüzölçümü 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Yakında Suudi Arabistan ve Türkiye için F-35 🇸🇦🇹🇷
ایک پیپر لیک سے معاملہ شروع ہوا ، سونم وانگچک نے کاوکروچ جنتا پارٹی کے ساتھ احتجاج میں شمولیت کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا
سونم وانگچک نے 21 دن تک بھوک ہڑتال کی اور اس کے بعد 19 جولائی پولیس سونم وانگچک کو اٹھا کر لے گئی اور پھر لوگ نکلتے گے ،اس وقت انڈیا میں مودی کے خلاف احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے صرف یہی نہیں اس پر bollywood کے لوگ بھی بیانات دینے لگے اور اپنے ملک کے اندر کونے والی مودی کی غنڈا گردی پر سوالات اٹھائے
ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا۔
زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا۔
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں۔
جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا۔
یہ قوم اب روز پیٹرول پمپ مالکان سے لڑے گی وہ روز بلیک میل کریں گے ۔ واہ رے پالیسی ساز تیرے جمن تے ✋
They spent $75 billion fighting Iran, then another $300 billion rebuilding Iran, just to reopen the Strait of Hormuz that was already open before the war started.
USA the superpower 🤡🤡😂😂
China🇨🇳 vs the United States🇺🇸:
China produces more cars annually than the US, Japan, Germany, India, and South Korea combined.
China’s shipbuilding industry has an estimated capacity over 200 times larger than the United States’.
China now installs more industrial robots annually than the rest of the world combined.
China consumed over 10,000 TWh of electricity in 2025, the first country in human history to cross that threshold. The United States generated about 4,430 TWh. China is now using well over double America’s electricity.
China poured more cement between 2011–2013 than the United States used in the entire 20th century.
China graduates roughly 4 times as many STEM students per year as the United States.
By purchasing power parity (PPP), China’s economy is now dramatically larger than America’s, often estimated at roughly $46 trillion vs $32 trillion.
China now produces more commercial ships than the rest of the world combined.
China has over 50,000 KM in high-speed rail, the US has almost none.
China produces roughly half of the world’s industrial goods in key sectors like steel, shipbuilding, solar panels, batteries, and cement.
China’s container ports dominate global trade. Shanghai alone moves vastly more cargo than any American port.
China has become the largest trading partner for 157 countries, surpassing the United States in commercial reach.
China added 315 GW of solar capacity in 2025 alone. The US added 43.2 GW in the same year. China installed over 7 times more solar in a single year than the United States.
سی این این کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں واقع آدم پور ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔ کہا جاتا ہے کہ حملہ بہت درست تھا، جس کے بعد بھارت نے گھبرا کر انٹرنیٹ اور عوامی نقشوں سے اس مقام کی معلومات اور کوآرڈینیٹس ہٹا دیے یا تبدیل کر دیے تاکہ دوبارہ نشانہ نہ بنایا جا سکے۔
مزید یہ بھی بیان کیا گیا کہ سی این این کے مطابق نقشوں میں تبدیلی اس بات کی علامت تھی کہ حملہ کامیاب رہا، اور اس سے ظاہر ہوا کہ جنگ کے دوران بھارت کے لیے اپنے اہم ہوائی اڈوں کا تحفظ مشکل ہو گیا تھا۔ اس کارروائی کو “آپریشن بنیان المرصوص” کا نام دیا گیا، جسے ماہرین اب بھی حیرت سے دیکھتے ہیں۔
Pakistan did what others couldn’t.
PM Shehbaz Sharif tagged US & Iranian leaders — holding them accountable.
Ceasefire extended. Islamabad talks still ON.
3 times Pakistan stopped war.
Real diplomacy.
#StopTheWar
ایرانی بحریہ کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے جہاز کو پیغام:
“آبنائے ہرمز ابھی بھی بند ہے۔ ہم اسے اپنے رہنما امام خامنہ ای کے حکم سے کھولیں گے، کسی بےوقوف کے ٹویٹس سے نہیں۔”
@PressTV@KattaNews5 A Field Marshal walking into a tense region isn’t just a visit—it’s a statement of courage and resolve.
True leadership is shown by those who step forward when others choose to stay back.